Damadam.pk
Adhori_muhabbat7274's posts | Damadam

Adhori_muhabbat7274's posts:

سنبھالا ہوا ہے اس قدر آج تک وہ شخص
میری تنہائی میں وہ اکثر میرے پاس رہتا ہے ..💔
@adhori_muhabbat
A  : سنبھالا ہوا ہے اس قدر آج تک وہ شخص میری تنہائی میں وہ اکثر میرے پاس رہتا ہے - 
جب بھی اکثر دل کرتا ہے دیکھنے کو زندہ لاش
آئینہ سامنے رکھتا ہوں اور رو پڑتا ہُوں
@adhori_mubabbat
A  : جب بھی اکثر دل کرتا ہے دیکھنے کو زندہ لاش آئینہ سامنے رکھتا ہوں اور رو پڑتا - 
Sad Poetry image
A  : بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥 ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑 @Adhori - 
Adhori_muhabbat7274
 

sorry kal se mri tbyt bhot khrab ho gai hy as liye ksi ko like cmnt nhi kr ska🙂 khush rahy sb

یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تُجھ سے بھری رہتی ہیں تنہائیاں میری
@Adhori muhabbat💔
A  : یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا اور تُجھ سے بھری رہتی ہیں تنہائیاں - 
Sad Poetry image
A  : اور جب میں مر جاؤں تو تو میرے قبر پہ آ کے سپارے پرھنا💔 @Adhori muhabbat💔 - 
تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو💔
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا
@Adhori muhabbat💔
A  : تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو💔 میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا  - 
💔دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانیں
🙂پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں
🥺کتنا درد ہوتا ہے قبر میں
🥺💔یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں
@Adhori muhabbat💔
A  : 💔دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانیں 🙂پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں  - 
Sad Poetry image
A  : تیرے بغیر بھی ہم جی تو رہے ہیں لیکن سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح  - 
Sad Poetry image
A  🔥 : کیا کہا۔۔؟انہیں بھولنا ہو گا🌚❤❤ ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجئیے 🔥🔥💔 @Adhori - 
وہ جواں رُتوں کی شامیں کہاں کھو گئی ہیں محسن
میں تو بجھ کے رہ گیا ہوں، وہ بچھڑ گیا ہے جب سے
@Adhori muhabbat💔
A  : وہ جواں رُتوں کی شامیں کہاں کھو گئی ہیں محسن میں تو بجھ کے رہ گیا ہوں، وہ - 
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر 
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گی
A  : بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گی - 
پوشاکِ زندگی تُجھے سیتے سنوارتے 
سو چھید ہو گئے ہیں رَفُوگر کے ہاتھ میں
ادھوری محبت@
A  : پوشاکِ زندگی تُجھے سیتے سنوارتے سو چھید ہو گئے ہیں رَفُوگر کے ہاتھ میں  - 
کوئی صلح کرا دیں زندگی کی الجھنوں سے 
آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی ❤️
A  : کوئی صلح کرا دیں زندگی کی الجھنوں سے آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی ❤️ - 
اپنا ہی سر پکڑ کے۔۔۔پوچھوں کہ کیا ہوا
اپنی ہی نبض تھام کر کہہ دوں اداس ہوں🙂
ADHORI MUHABBAT💔
A  : اپنا ہی سر پکڑ کے۔۔۔پوچھوں کہ کیا ہوا اپنی ہی نبض تھام کر کہہ دوں اداس ہوں🙂 - 
شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی
Adhori muhabbat💔
A  : شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی  - 
" کبھی کبھی   جی چاہتا ہے
 کہ
 اتنا چیخ کے روؤں کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں_💔🔥
Adhori muhabbat💔
A  : " کبھی کبھی جی چاہتا ہے کہ اتنا چیخ کے روؤں کہ سانسیں آنے جانے سے - 
جب ہمیں دفنایا جا رہا ہو،،،،
     تب آپ بھی آنا اور دوسروں کی طرح،،،،،،
     اپنے ہاتھوں سے ہماری قبر میں مٹی ڈال کہ ہمیں دفنا کر جانا ،،،،،،💔💔💔
Adhori muhabbat💔
A  : جب ہمیں دفنایا جا رہا ہو،،،، تب آپ بھی آنا اور دوسروں کی طرح،،،،،،  - 
حسرتیں روگ بن گئی ہیں میری💔
💔
لوگ مجھے ذہنی مریض کہتے ہیں💔
Adhori muhabbat💔
A  : حسرتیں روگ بن گئی ہیں میری💔 💔 لوگ مجھے ذہنی مریض کہتے ہیں💔 Adhori - 
*تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم*
*اور اس کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"____! 💔*
Adhori muhabbat,💔😭
A  : *تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم* *اور اس کا نام رکھیں گے "غضب -