Damadam.pk
Adhori_muhabbat7274's posts | Damadam

Adhori_muhabbat7274's posts:

*"-کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو...!!
*"-جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں.
adhori muhabbat..💔
A  : *"-کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو...!! *"-جو تکیوں کے___ غلافوں میں - 
Social media post
A  : بڑی ٹھوکریں کھا کے سمجھدار ہوا ہوں💙 اب میں دل کی باتوں پہ توجہ نہیں دیتا💔 - 
اس درد کی زندگی سے گزر کیوں نہیں جاتے
اک بوجھ ہیں ہم آخر مر کیوں نہیں جاتے
adhori muhabbat..💔
A  : اس درد کی زندگی سے گزر کیوں نہیں جاتے اک بوجھ ہیں ہم آخر مر کیوں نہیں جاتے  - 
ﺟﯽ ﭼﺎہے ﮐﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻗﻔﺲ-- ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﮔﻮﮞ______!
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ﮐﻮئی ،ﺁﺝ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ______!
adhori muhabbat..💔
A  : ﺟﯽ ﭼﺎہے ﮐﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻗﻔﺲ-- ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﮔﻮﮞ______! ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ﮐﻮئی ،ﺁﺝ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ - 
خود کشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی
دیکھو۔۔۔ میں نے مسکرانا چھوڑ دیا ہے۔۔۔
adhori muhabbat..💔
A  : خود کشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی دیکھو۔۔۔ میں نے مسکرانا چھوڑ دیا ہے۔۔۔  - 
درد ت نہیں ہوا جب تیر لگا تھا دل میں ....
درد تب ہوا جب کمان اپنوں کے ہاتھوں میں دیکھا...
adhori muhabbat..💔
A  : درد ت نہیں ہوا جب تیر لگا تھا دل میں .... درد تب ہوا جب کمان اپنوں کے - 
رات جب جشنِ چراغاں میں مگن تھی دنیا
کون رویا پسِ دیوار___ تجھے کیا معلوم !! 
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : رات جب جشنِ چراغاں میں مگن تھی دنیا کون رویا پسِ دیوار___ تجھے کیا معلوم !! - 
dunya ko khabr do (ay dost) k tanhai ka badshah wapas loat aaya hy...
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : dunya ko khabr do (ay dost) k tanhai ka badshah wapas loat aaya hy...  - 
ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊❤️❤️.
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ....
adhori muhabbat..💔
A  : ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊❤️❤️. قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی - 
تیری چوٹیں ـ بتا رہی ہیں مجھے💝💝💝

تو گرا ہے کسی کی ــ نظروں سے💝💝💝

😥😥
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : تیری چوٹیں ـ بتا رہی ہیں مجھے💝💝💝 تو گرا ہے کسی کی ــ نظروں سے💝💝💝 😥😥  - 
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا...
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا....

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو...
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا....

کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں....
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا...
adhori muhabbat..💔
A  : کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا... بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا.... - 
Social media post
A  : مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے... تہمت عجیب مجھ پہ ترے نام کی لگی💔...  - 
بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا....
یعنی تمہارے بعد مجھے موت آ گئی...
adhori muhabbat..💔
A  : بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا.... یعنی تمہارے بعد مجھے موت آ گئی...  - 
sub eid ki tayarion mei lagy hey....
..
our mei as bat pe uljh raha hn k sb sy khush kar milna pry ga...
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : sub eid ki tayarion mei lagy hey.... .. our mei as bat pe uljh raha hn k - 
کم سن بدن پر بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا.....
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی....
adhori muhabbat..💔
A  : کم سن بدن پر بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا..... سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی....  - 
میں رو پڑوں گا !...
خدا کی بندی میں رو پڑوں گا....
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے....
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔...
میں رو پڑوں گا !...
میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن...
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں...
وہ اپنی رہ پر چلی گیئ ہے....
میں اپنی رہ پر چلا گیا ہوں....
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے....
سوال پوچھا....
میں رو پڑوں گا ...
adhori muhabbat...💔
A  : میں رو پڑوں گا !... خدا کی بندی میں رو پڑوں گا.... اگر کسی دن دوبارہ مُجھ - 
*نہ جانے کونسی سازشوں کا ہم شکار ہوگئے*...
*کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہوگئے۔*...
adhori muhabbat..💔
A  : *نہ جانے کونسی سازشوں کا ہم شکار ہوگئے*... *کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار - 
اک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد....
میں نے چن چن کر تعلق ختم کیئے.💔..
adhori muhabbat..💔
A  : اک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد.... میں نے چن چن کر تعلق ختم کیئے.💔..  - 
میں تم سے اپنی قبر پہ فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
......
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی.....
adhori muhabbat..💔
A  : میں تم سے اپنی قبر پہ فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا ...... یہ میری زندگی کی - 
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے....
مجھے تڑپتے بس اللہ نے دیکھا ہے....
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے.... مجھے تڑپتے بس اللہ نے دیکھا ہے....  -