Damadam.pk
Adhori_muhabbat7274's posts | Damadam

Adhori_muhabbat7274's posts:

بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا....
یعنی تمہارے بعد مجھے موت آ گئی...
adhori muhabbat..💔
A  : بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا.... یعنی تمہارے بعد مجھے موت آ گئی...  - 
sub eid ki tayarion mei lagy hey....
..
our mei as bat pe uljh raha hn k sb sy khush kar milna pry ga...
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : sub eid ki tayarion mei lagy hey.... .. our mei as bat pe uljh raha hn k - 
کم سن بدن پر بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا.....
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی....
adhori muhabbat..💔
A  : کم سن بدن پر بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا..... سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی....  - 
میں رو پڑوں گا !...
خدا کی بندی میں رو پڑوں گا....
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے....
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔...
میں رو پڑوں گا !...
میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن...
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں...
وہ اپنی رہ پر چلی گیئ ہے....
میں اپنی رہ پر چلا گیا ہوں....
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے....
سوال پوچھا....
میں رو پڑوں گا ...
adhori muhabbat...💔
A  : میں رو پڑوں گا !... خدا کی بندی میں رو پڑوں گا.... اگر کسی دن دوبارہ مُجھ - 
*نہ جانے کونسی سازشوں کا ہم شکار ہوگئے*...
*کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہوگئے۔*...
adhori muhabbat..💔
A  : *نہ جانے کونسی سازشوں کا ہم شکار ہوگئے*... *کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار - 
اک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد....
میں نے چن چن کر تعلق ختم کیئے.💔..
adhori muhabbat..💔
A  : اک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد.... میں نے چن چن کر تعلق ختم کیئے.💔..  - 
میں تم سے اپنی قبر پہ فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
......
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی.....
adhori muhabbat..💔
A  : میں تم سے اپنی قبر پہ فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا ...... یہ میری زندگی کی - 
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے....
مجھے تڑپتے بس اللہ نے دیکھا ہے....
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے.... مجھے تڑپتے بس اللہ نے دیکھا ہے....  - 
خوشـــی اپنی تھــی بانٹ دی ہــم نے . . . !
غـم تھــا اس کا سنــبھال کے رکـــھا . . . . !
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : خوشـــی اپنی تھــی بانٹ دی ہــم نے . . . ! غـم تھــا اس کا سنــبھال کے - 
تمہیں خبر ہی نہیں ہے جانا...
اس بار یہ دل ٹوٹا نہیں مر گیا ہے...
adhori muhabbat..💔
A  : تمہیں خبر ہی نہیں ہے جانا... اس بار یہ دل ٹوٹا نہیں مر گیا ہے... adhori - 
*خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا..*

*نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا*...
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : *خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا..* *نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار - 
جو لوگ دل اور نظر سے اتر گئے..

پھر کیا فرق پڑتا ہے وہ کدھر گئے..
adhori muhabbat..💔
A  : جو لوگ دل اور نظر سے اتر گئے.. پھر کیا فرق پڑتا ہے وہ کدھر گئے.. adhori - 
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯

جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
adhori muhabbat..💔
A  : سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯 جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو - 
غم کی زبان بولی تو میرے آنسو نکل گۓ..

بہت سے اپنے تھے جو اب بچھڑ گۓ..
adhori muhabbat..💔
A  : غم کی زبان بولی تو میرے آنسو نکل گۓ.. بہت سے اپنے تھے جو اب بچھڑ گۓ..  - 
کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے...

کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں کرتا 💔
adhori muhabbat..💔
A  : کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے... کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں - 
ترسیں گے پھر یہ لوگ میرے شور کو..💔
چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاؤں گا..💔
adhori muhabbat..💔
A  : ترسیں گے پھر یہ لوگ میرے شور کو..💔 چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاؤں گا..💔 - 
جِن کو جینا عزیز ہے مولا..
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 😕💔
adhori muhabbat..💔
A  : جِن کو جینا عزیز ہے مولا.. اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 😕💔 adhori - 
آپ تو مسکرا کر الگ ھو گئے 😢😢
مجھ پہ سارا جہاں مسکرانے لگا🥀..
ADHORI MUHABBAT..💔
A  : آپ تو مسکرا کر الگ ھو گئے 😢😢 مجھ پہ سارا جہاں مسکرانے لگا🥀.. ADHORI - 
بڑا ہی رنگیںن رہا یہ سال..
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے💔..
adhori muhabbat..💔
A  : بڑا ہی رنگیںن رہا یہ سال.. ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے💔.. adhori muhabbat..💔 - 
بس مٹی کا لباس اوڑھنے کی دیر ہے مجھے ،..

پھر ہر شخص ڈھونڈے گا مجھے..
آنکھوں میں نمی لے کر ..!!!
adhori muhabbat..💔
A  : بس مٹی کا لباس اوڑھنے کی دیر ہے مجھے ،.. پھر ہر شخص ڈھونڈے گا مجھے..  -