Damadam.pk
Adhori_muhabbat7274's posts | Damadam

Adhori_muhabbat7274's posts:

آو تمہیں اک کہانی سناتا ہوں
سب کچھ اپنی زبانی سناتا ہوں
کیا حادثہ ہوا تھا درپیش کیوں
ہوئی تهی برباد زندگانی سناتا ہوں
دل میں برپا تها اک محشر
آنکھوں میں اشکوں کی روانی سناتا ہوں
میں چیخ چیخ کر کہتا رہا ترک محبت کا
دل نے میری بات کیوں نہیں مانی سناتا ہوں
کیوں بنی تنہائی اپنا مقدر فرحان~
وفا کی راہوں میں اپنی کارستانی سناتا ہوں
ADHORI MUHABBAT
A  : آو تمہیں اک کہانی سناتا ہوں سب کچھ اپنی زبانی سناتا ہوں کیا حادثہ ہوا تھا - 
تمہاری ہر دعا پوری ہو گی ..
.میری زندگی ادھوری ہو گی.
.میں مر جاؤں گا اک حادثے میں.
.میری موت لاشعوری ہو گی
adhori muhabbat..
A  : تمہاری ہر دعا پوری ہو گی .. .میری زندگی ادھوری ہو گی. .میں مر جاؤں گا اک - 
غم دوراں،غم ہجراں پہ غم یار کا دکھ
ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ

تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمیٹی الفت
کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ

مات کھا جاوں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن
ہے میرے مد مقابل مرے معیار کا دکھ

خواب نگری کے مسافر تجھے تعبیر ملی
عشق والوں کی سزا دیدہء بیدار کا دکھ

زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار،سہے
کھا گیا مجھ کو مرے یار ترے وار کا دکھ
ADHORI MUHHABAT
A  : غم دوراں،غم ہجراں پہ غم یار کا دکھ ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ  - 
مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گی۔
مُرشِد ، میری سنو ، کہ
مجھے مات ہو گئی۔

مُرشِد ، میرے تو جذبے
سارے ہی ،، بیان تھے۔
مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،،
میرے ،، دو جہان تھے۔

مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،،
آ کر ،،،،، پلٹ گئی ۔
مُرشِد ، میرے نصیب پر ،،
سیاہی ،،، اُلٹ گئی ۔

مُرشِد ، کُچھ اور بولوں اب 
جرات ،،، نہیں رہی ۔!!
مُرشِد ، تسلیوں کی ،،،
ضرورت ،،، نہیں رہی ۔!!

مُرشِد ، اب زندگی میں ،
سویرا ،، نہیں رہا ۔
مُرشِد ، جو میرا تھا وہ ،
میرا ،،،، نہیں رہا ۔

مُرشِد ، وہ میرا ۔۔ کہتے
میری بات رُک گئی !
مُرشِد ، لکھے کے آگے ،
میری ذات ، جُھک گئی !

مُرشِد ، یہ میرے سر کی ، 
بلائیں ،، نہیں گئیں ۔
مُرشِد ، عرش سے پار ،،،
دُعائیں ،، نہیں گئیں ۔!!!
ADHORI MUHABBAT..
A  : مُرشِد ، تھا جس کا ڈر وہی بات ہو گی۔ مُرشِد ، میری سنو ، کہ مجھے مات ہو - 
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞

اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕💘سزائے عشق 💘
ADHORI MUHABBAT..
A  : ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞 اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ - 
Good morning
A  : 𝙳𝙸𝙻 𝚂𝙴 𝙳𝙸𝙻 𝙺𝙸 𝙳𝚄𝚁𝙸 𝙽𝙰𝙷𝙸 𝙷𝙾𝚃𝙸. 💝 𝙺𝙰𝙰𝚂𝙷 𝙺𝙾𝙸 𝙼𝙰𝙹𝙱𝚄𝚁𝙸 𝙽𝙰𝙷𝙸 𝙷𝙾𝚃𝙸. 💞💞 𝙼𝙸𝙻𝙽𝙴 - 
اس نے پیار کا کھیل بھی نفرت سے کھیلا
ہر بار وہ ظالم میری حسرت سے کھیلا

میرے جان و دل پہ سارا حق تھا اسے
دکھ اتنا ہے کے وہ میری محبّت سے کھیلا
ADHORI MUHABBAT..💔🥀
A  : اس نے پیار کا کھیل بھی نفرت سے کھیلا ہر بار وہ ظالم میری حسرت سے کھیلا  - 
_KITNI__DUKH__KI__BAAT__HAI

_JWAANI__M__EK__LADHKA

_UDAAS__REHTA__HAI💔😔
ADHORI MUHABBAT..
A  : _KITNI__DUKH__KI__BAAT__HAI _JWAANI__M__EK__LADHKA  - 
💔
,اک تو حسن بلا، اوپر سے بناوٹ آفت
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے, سنورنے والے
💔
حشر میں لطف ہو, جب ان سے ہوں دو باتیں
وہ پوچھیں کون ہو تم،ہم کہیں مرنے والے
💔
AHORI MUHABBAT..💔🥀
A  : 💔 ,اک تو حسن بلا، اوپر سے بناوٹ آفت گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے, سنورنے والے  - 
💔جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔

تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں۔۔💔۔💔
ADHORI MUHABBAT..💔🥀
A  : 💔جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔 تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس - 
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔

💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
🥀معذرت میرے خدا آپکو تکلیف دی تھی__👑

🥀آپ سے مانگا ہوا شخص مجھے چھوڑ گیا💔✌️

🥀اتنی اذیت سے مارنا مرشد🥀

🥀کہ وہ میرا لاش بھی پہنچان نا پائے میری.🥀
ADHORI MUHABBAT..💔🥀
A  : 💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔 💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں - 
چلو تم ساتھ مت دینا
مجھے بیشک بُھلا دینا
نئے سپنے سجا لینا
نئے رشتے بنا لینا
بُھلا دینا سبھی وعدے
سبھی قسمیں سبھی ناطے
تمہیں جانا اجازت ہے
جو دِل چاہے وہ سب کرنا.۔

مگر اِک گُزارش ہے !

تم کسی سے اب ادھورا پیار مت کرنا ۔۔..
ADHORI MUHABBAT..💕🥀
A  : چلو تم ساتھ مت دینا مجھے بیشک بُھلا دینا نئے سپنے سجا لینا نئے رشتے بنا - 
گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے😕👇🏻

یار اِن کو بھی محبت نے گھیر لینا ہے۔۔💯
ADHORI MUHABBAT..💔🥀
A  : گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے😕👇🏻 یار اِن کو بھی محبت نے گھیر لینا - 
Funny joke
A  : دنیا کو حیران کرنے کی ضد میں.. ہر غم پہ قہقہہ لگایا ہے ہم نے.. ADHORI - 
_ 🐾🌸 " ||

° _ " یہ بھی رسمِ دنیا ہے ،
دل بھر جانا ، بدل جانا اور بچھڑ جانا ۔ 🥀🔥 " •۔
ADHORI MUHABBAT.😭😭😒🥀
A  : _ 🐾🌸 " || ° _ " یہ بھی رسمِ دنیا ہے ، دل بھر جانا ، بدل جانا اور بچھڑ - 
میرے مرنے پہ سب روئے گے🥀🥀

میرے رونے پہ کون مرتا ہے 💔 💔💔🥀🥀
adhori muhabbat
A  : میرے مرنے پہ سب روئے گے🥀🥀 میرے رونے پہ کون مرتا ہے 💔 💔💔🥀🥀 adhori - 
```✨ اپنی قدر کیجیے کیوں کہ 🙂

✨ اپنے سوا 💫 کوئی اپنا نہیں💔✔��✨
adhori muhabbat
A  : ```✨ اپنی قدر کیجیے کیوں کہ 🙂 ✨ اپنے سوا 💫 کوئی اپنا نہیں💔✔��✨ adhori -