محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے
,,Assalamoalikum friends mere czn ka inteqal hogya h plz unk liye mgfirt ki dua kryega ,
Mudat Ky Baad Usny Jo Aawaz Di Mujhy . . . . . . . . . . Qadmon Ki kya Majal Thi Saansen Bhi Ruk Gayeen ........!
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
Hamza ❤
👈💖💖خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🌺🌺
💕ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...!💕💕
بہت یا د کرتا ہے کو ئی ہمیں دل سے..💕👉
نا جانے دل سے یہ #وہم کیوں نہیں جاتا۔ 😊💔
...🤘🤘
#میراہوجا٫مجھےمیرےیارمکملکردے۔
#مجھےچھوڑدے٫یاانکارمکملکردے۔
#تُوجوخوشہے۔۔تویہیباتمجھےہےکافی۔
#جیتجامجھسے۔۔یامیریہارمکملکردے۔۔
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
👈#ہمارے_جینے_کا_انداز_ہی_کچھ_الگ_ہے💔
👈👈#لوگ_ہم_سے_جل_کر_جیتے_ہیں👉
💓💓#اور__ہم__لوگوں__کو__جلا__کے😍

تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے ,
,,ایسا لگتا ہے دل کا حقدار آگیا ہو ,, 🙈
Chlo aaoooo kainat bant lyty hain, ,
,, tum mere ,baqi suub tmhara,, 😇❤
#h
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
صرف ہاتھ ہی نہیں
لفظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ سے نہ تھام سکیں
وہاں لفظوں سے تھام لیا کیجئے 💖
#
میری عادتوں ،،، میں شامل😘😊
تجھے دیکھنا،،تجھے سوچنا❤🙈
میری عادتوں ،،، میں شامل😘😊
تجھے دیکھنا،،تجھے سوچنا❤🙈
💕 یہ جو هم تم پر جان دیتے ھیں
💕عشق ھے جس کو مان دیتے ھیں
💕 ایک لاؤ تو کوئی هم جیسا
💕تم کو سارا جہان دیتے ھیں !!
Hamza, ,🙈
#KaShAaN
میرے ھمسفر کسی روز تو...💞
میرے پاس آ میرے روبرو...
کسی روز سن میری گفتگو...
میری چاھتوں میں بسی ہوئی...💞
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی...
میری شب کے لمحے شمار کر...
میری زندگی نہ عذاب کر...
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں...💞
وہی لفظ میرے نام کر...
مجھے لے کے تو کہیں دور چل...
ذرا ہاتھ میرا تھام کر...
میری خواہشوں کو امید دے...💞
میری زندگی کو نوید دے...
میرے ھمسفر کسی روز تو...
میرے پاس آ میرے روبرو....💞

,محبت زندگی ہے اور
تم میری محبت ہو ,,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain