,ْْْْْْْاگر مجھ سے محبت نہیں تو روکتے کیوں ہو, تنہائی میں میرے بارے میں سوچتے کیوں ہو , ,اگر منزل جداءی ہے تو جانے دو مجھے , ,,لوٹ کے کب آو گے پوچھتے کیوں ہو,,
میری عُمر لگے ان آنکھوں کو جو تُجھے دیکھیں میں صدقے اس سماعت کے جو تُجھ کو سُنتی ھے۔ 🙃🙃
ہماری بے وفائی پر بھی وہ اتنا پیار کرتے ہیں... اگر ہم بَا وَفا ہوتے تو کیا ہوتے...💕
Good night frnds Nd thnks hamza udasi dor krdi yr
خیال کیجئیے کہی مر نا جاؤ , ,بڑی زہریلی ہے خاموشیا آپ کی, 💔
,,آجانا تم بھی کچھ ہی پل کی بات ہوگی , ,وضو ,کفن ,دعا ,دفن, 🙏💔
سب چھوڑتے جارہے ہیں آج کل ہمیں , ,اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جااااااااااا عیش کر , 💔 زارا
ہر شخص ناراض ہے میری باتوں سے میرے لہجے سے اور مجھے منانا نہیں اتا 🙏💔
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلادو تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے , 😔
بس اتنی سی گزارش ہے محبت میں میرے مولا ,, ,,مجھے ناکام ہونے سے زرا پہلے اٹھا لینا ,, 😫🙏
حال کیا پوچھتے ہو درد دل کا ,,ہم تو یادو کے ستائے ہوئے ہیں ,, 😓
😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭🙏🙏😒💔😩😥😞😵😟😔😓😫
,عجیب ہے انکا انداز محبت , ,روز رلا کے کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا ,,
محبت بھی تو ایک طرح کی سیاست ہوتی ہے , ,جیت گئے تو بادشاہ ,,ہار گئے تو قید تنہائی ,,
جانے کس دل سے مسکراتے ہیں وہ جو اندر سے Tot جاتے ہیں ,,