زیادہ دل جو مچلے تو دعائیں بھیج دیتی ہوں
کسی کی یاد آنے پر میں میسج اب نہیں کرتی
Assalamoalikum plz mere abu ky liye dua kryega sb wo icu mmai hn😭🙏😔
مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا
assalamoalikum plz mere abu ky liye dua kryega sb ,hospitl m admit hn ,i ,c,u mai hn plz unky liye dua kryega plz🙏🤐😔😔😔
کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے.
#______🖤....🖤.......
دنیا کو حقیقت میری پتا کچھ بھی نہیں ..🥀
الزام ہزاروں ہیں اور خطا کچھ بھی نہیں .....💞
میرے دل میں کیا ہے یہ نہ پڑھ سکے گا کوئی .....💥
سارے صفحے بھرے ہیں اور لکھا کچھ بھی نہیں ....... ✍️
#🥀
کسی کو جھوٹی اُمید لگا کے اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُس کو چھوڑ جانامجبوری کا نام دے کے اگر تمہاری اِس وقت گُزاری کے چکر میں سامنے والا ڈپریشن کا شکار ہو جائے ،🙏
اذیت میں رہے ،رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے باوجود بھی مر جائے ، خوشیاں خود پر حرام کر لے ، تو یاد رکھنا یہ بھی گُناہ کبیرا ہے جس کا کفارہ تم ساری زندگی ادا نہیں کر پاؤ گئے۔😓
Assalamoalikum hn bae aagai mai wapas kis kisny yaad ktra mjh masoom ko or kn kn khush hua tha ky chlo yr jaan chuti gai ye to
🙂#لوگ_#___👥_#کہتے #ہیں _#کتنا #گھمنڈ 😈 #ہے ____#اس #ہیں😤
____#میں 🙁__#نے #بھی ____*#بڑے#پیار☺ _____#سے #کہا 🗣
#غلامی _&#ہمیں 🛇 #آتی __#نہیں💪
#___#اور😎 #اکڑ #ہماری😉 _#جاتی #نہیں🚫🚩
╔════ஜ۩۞۩ஜ═══╗
😍!!! # !!!😎
╚════ஜ۩۞۩ஜ═══╝
سَـــلامــت رہــے وہ شَـــہر جِـس میں تُــم بَـستے ہــو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِکـــ تُمـہاری خَـاطِـر ہم پُـورے شَہر کو دُعـا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💝💝💝💝💝💝💝💝💝
🥀نہیں میں خفا نہیں ہوں کسی سے🥀
🥀بس میرا دل بھر گیا ہے🥀 💔
🥀جھوٹی دنیا سے اور🥀 🎭
🥀منافق لوگوں سے 🥀🔥💯👑✌️✍️💘💔
ہوتی ہے بہت ظالم یک طرفہ محبت بھی
.. مرشد
وہ یاد__تو آتے ہیں__مگر یاد نہیں کرتے
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
*جاؤ معاف کیا تمهیں______________ اور تمهاری بیوفائی دونوں کو*
*عشق خدا نے بنایا هے ___________تو سزا بهی وهی دے گا*
ذکر تو چھوڑ دیا تیرا
مگر فکر نہیں جاتی ـ ـ ـ😔
R, ہاں مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں,
وہ جن کی دنیا ' دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے.....!!
Suljhi Shehzadi جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذ کرہ آیُنے کا کر رہی ہوں کسی انسان کا نہیں💜
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﮩﮑﮯ
ﮨﻮۓ ﺳﮯ ﺭﺍﺯ ﮨﯿﮟ💞
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻤﺎﺭﮮ
ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﯿﮟ✌❤😎😍
💞 محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو 💞
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞━────༺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain