*تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!*
*اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔*
میں جب اپنے درد کو چھپاتی ہوں
یقین کرو پھر بات بات پہ مسکراتی ہوں
کبھی ضبط کرتی ہوں آنسوؤں کو
اور کبھی بنا بات کے رو جاتی ہوں
ہار مان بھی جاؤں تو ہارتی نہیں
ٹکرانے کو تو پہاڑوں سے بھی ٹکراتی ہوں
ٹوٹ جاؤں اس لیے پیدا نہیں کیا ماں نے مجھے
اگر ٹوٹ بھی جاؤں تو دل میں ہی چلاتی ہوں
آفت ہوں تو پھر آفت ہی سمجھ لو
اور اب تو وقت پر ہر چال سے واقف ہوجاتی ہوں
, bht bdl lia hai khud ko
*بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں...*مگر جن کو رکھتی ہوں تا حیات رکھتی ہوں...*
میرے جیسے آپ بن بھی نہیں سکتے🔒.
کیوں کے میں تو #اداسی میں بھی🍫
خوش رہتی ہو"
🥀gd night plz mere abu ky liye dua kryega🍂✨🍂
اداس ہو تو کہتے ہے ❣️اداسی اچھی نہیں ❣️#ہوتی
صاحب#♥️
اگر مسکرا لے تو مسکرانے ❣️کی وجہ پوچھتے ہے لوگ 💟
🥀🍂✨🍂
#ھم جیسے #تنھا لوگوں کا #جینا کیا اور #مرنا کیا
دوست،
آج #تیرے دل سے #نکلے ھیں کل #دنیا سے #نکل
#جائیں گے..
.
🥀🍂✨🍂
Ek dil hai
Ek jaan hai
Dono maa baap pr qurban hai❤
Maa baap se piyar kro,kbhi bewafai nh milygi,
Wo tumhari muhabbat se zada tmhy piyar dengy,
Maa to maa hoti hai phchan lyti hai
Ankhyn sony se lal hain ya rony se,
'jeeb khali ho phir bhi mana nahi krta,
Baap se ameer shkhs dekha nahi many ,,
Hr lrki aek princess hoti hai
Q ky usky papa usk liye king hoty hain❤
(i love u maa baba)
,mumkin agr hota kisi ko umrlgana
Mai hr sans apny WAlideen ky name likhti,
(ya Allah pak mery abu ko thk krden🙏😔)
#ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ #ﻣﯿﻠﮯ ﻣﯿﮟ
#ﻏﻔﻠﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ #ﻟﻮﮒ
ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ #ﺩﻓﻨﺎﯾﺎ
'.ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ #ﻣﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ.....
🥀🍂✨🍂
مسئلہ حل ہوا...ہوا کہ نہیں
ہم سا کوئی ملا..ملا کہ نہیں
ارے چھوڑیے ہمیں ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا..لگا کہ نہیں💫
👌
😜😹😁
-آپ کارٹون ہو..🙃
-پڑھ لیا..😁😜
-اس میں کوئی شک نہیں..💯🤣🤣😹
چوٹ کے گھاؤ بھر سکتے ہیں
لیکن لفظوں کے نہیں 🙄
اسی لئے معاملہ ہمیشہ مار پیٹ سے ہی سلجھائیں😂😂🤣✌
🖤🍂🥀
#
mai bore horhi hu😒😒
Ao sare lrai kryn😆😜
محبت بانٹ دینی چاہیے تھی
بس اک لڑکے پہ ضائع ہو گئی ہے 💕
کاش محبت کرنے کے لیئے بھی کسی ڈگری کی ضرورت ہوتی
محبت کے چکر میں لوگ اپنی پڑھائی پہ دھیان دیتے💢♥۔ ۔ ۔ ر🎀
جب ہم ایک دوسرے کیلئے وقت
نہيں نکال پاتے تب وقت ہمارے
درمیان سے رشتہ نکال دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain