Damadam.pk
Adie's posts | Damadam

Adie's posts:

Adie
 

Mayry Veeru Merie Bhenu Assalaam O Aliekum.

Adie
 

آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜

Adie
 

ایک بار جو بچھڑے تو آئے گے نا لوٹ کر "
ھم مٹی کے انسان ھیں کوئ دسمبر نھی.

Adie
 

اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
🔥

Adie
 

شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا

Adie
 

ہـوس مـیں پـورے نہـیں اور عشـق کـی باتیـں
الـف کا علـم نہـیں ہـے ادب سنـبھالتے ہیـں💔

Adie
 

میں چاھتا ھوں کی اس سے ملوں تو مر جاؤں___
وہ میری آخری خواھش کا معجزہ دیکھے___
💔

Adie
 

#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤

Adie
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😔
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤

Adie
 

بدلہ تو دشمن لیتے ہیں،،،،👉
ہم تو معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں،،،،،⁦❤⁩👉

Adie
 

بہت درد لکھتے ہو___________صاحب
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥

Adie
 

صرف رؤے گا نہیں 🌝
یقین کر تو تڑپے گا بہت 🔥🌚

Adie
 

لا پرواہ سا ____ہوں...!!
*#مرشد*
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗

Adie
 

kyuter Cemra kes k pass hai???

Adie
 

مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر😘_
۔__دوستوں__۔
آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں😔
💔s

Adie
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

Adie
 

💞💞لوٹ کے آے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے_
.
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں.💕💕
🙏🙏🙏👈

Adie
 

✨ *دل*✨
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے.....!! ✨
ہزار گناہوں پر بھاری ہے.....!! ✨

Adie
 

کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو

Adie
 

کس حال میں ملے گا 'تو' وہ حال تو بتا دے
ہم ہر حال کو بدلیں گے 'تجھے' پانے کے لیے ,
Shah_______🥀🔥