Damadam.pk
Adie's posts | Damadam

Adie's posts:

Adie
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

Adie
 

*والدین کے دل بُہت نازک ہوتے۔ وہ آپ میں اپنا آپ تلاش کرتے۔ جسطرح چھوٹے ہوتے والدین آپ کو توجہ، محبت اور شفقت دیتے، بالکل اسی طرح بوڑھے والدین آپکی توجہ، محبت کے طلب گار ہوتے۔*
*اپنے والدین کو اپنے وقت میں سے وقت ضرور دیں۔ انہیں احساس دیں! وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں!👍*
*📚•• Good night••📚*
ALL frnd & czn
jin k maa bap hai un ko ALLAh pk zindegi dy
jin k ni hai un ko janat me jaga dy ameen

Adie
 

اس میں دو لڑکے سائیکل چلا رہے ہیں،غور سے دیکھو ☁☁🌞 ☁ ☁ ☁ ✈ ☁ 🚁 ☁ ☁ ☁ ☁ ☁ ☁🏬🏨🏫🏢🏤🏥🏦🏪🏫 🌲/ l🚍\🌳👭 🌳/ 🚘 l 🏃 \🌴 👬 👬 🌴/ l 🚔 \🌲 🌲/ 🚖 l \ 🌳/🚶 | 🚍 \ 🌴

Adie
 

زندگی ایک آئسکریم کی طرح ہے۔
اسے انجوائے کریں ۔
اس سے پہلے کے یہ پگھل جائے ۔

Adie
 

اور بتاؤ🤔
سموسے زیادہ پسند ھے یا گول گپے😁😂
Personal Sawal🙊

Adie
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں....🙂
جس نے حد سے زیادہ آپ کا دل دکھایا ہو.....؟ 💔

A  : کونسا ڈبہ پہلے برے گا???😋😋😋😜😂😂😂 - 
A  : بتاؤ اپ کے پاس قتلانہ نشان کونسا ھ😜😂😂😂😕😕 - 
Adie
 

فالو تو فالو🎁

Adie
 

اللہ تعالیٰ
ہم سب کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھے۔۔
سب بولے آمین۔۔

Adie
 

ٹن ٹن ٹن 🎙️🎤
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا ؟
بتاؤ بتاؤ 😜مت شرماؤ😆

A  : کھبی آلودہ نہ کہنا اب😰😰😰 - 
Adie
 

آپکے موبائل کا چارججل کس کلر کا ھ???😜😂😂

Adie
 

آپ کا بچپن کہاں
گزرا
=1 گاؤں میں😒
2= شہر میں😎

Adie
 

.s7.s7.s7

A  : ماشاء اللّه اللّه پاک سب کے بچوں کو سلامت رکھے آمین🌹 - 
Adie
 

ایک کسان سا اس کے چار بیٹے سے وہ آپس مے بھوت جگڑٹے سے ایک دن کسان ان سے تنگ آگیا فر اپنے چارو بیٹوں کو بلایا اور کہا ایک لکڑی کا گدھ لاؤ اس کو توڑو وہ نہیں ٹوٹا اسی تارہا بھائی چارہ بن کر رہو گے تو ایٹفاک ملے گا.🌹🌹🌹

A  : امیزنگ آویسوم سپپر🌹🌹🌹 - 
A  : ماشاء اللّه🌹🌹🌹 - 
Adie
 

اگر میں آپ کا دل چرا لوں❤️
تو کتنے سال کی سزا ہوگی😒😔..?
Tell me