سنو بھاٸیو میری فریاد سنو
شاٸد کہ کسی کا بھلا ھو جاٸے
عورتوں پر کبھی یقین مت کرنا
👇
https://fb.watch/krdnhCvWKp/?mibextid=YCRy0i
دیکھ یہ چہرے کے ویرانے میں
ھونٹوں کے گلاب
سیر کرنے کو یہاں تیرا نام آتا ھے
🍁عاٸشہ🍁
🤗😘
💔😭
ختم تعلقات کو قبروں کیطرح سمجھا کریں
اور قبریں کھودی نہیں جاتیں
🍁🍁
تجھ سے درکار تھی مسیحاٸی
مشورے تو وکیل دیتے ھیں
🍁
باندھ رکھنے کے ھم نہیں قاٸل
ھم محبت میں ڈھیل دیتے ھیں
🍁🍁
پیار کرنا جرم ھے تو جرم ھم سے ھو گیا
قابل معافی ھوا کرتے نہیں ایسے گناہ
سنگ دل ھے یہ جہاں اور سنگ دل میرا صنم
کیا کرے جوش جنوں اور حوصلہ پھر کیا کرے
🍁🍁
ڈوبنے والے کو تنکے کا سہارا ھی بہت
دل بہل جاٸے فقط اتنا اشارا ھی بہت
اتنے پر بھی آسماں والا گرادے بجلیاں
کوٸی بتلا دے زرا یہ ڈوبتا پھر کیا کرے
🍁🍁
غم لے جا تیرے
جو بھی تونے دٸیے
یا پھر مجھکو بتا
اِن کو کیسے سہیں
🍁🍁
Allah Hafiz Damadam
🙏🤫

ضبط ! سُمندر کا بھی دیکھا ھے ھم نے
بوجھ پڑتے ھی کناروں سے اُلجھ پڑتا ھے
🍁🍁
دیکھ کتنا چاھا ھے تجھے کبھی غور تو کر
اتنے تو کبھی اپنے بھی طلب گار نہیں ھم
🍁🍁
تو کـبھی دیکھ جھلستے ھوئے صحرا میں درخت
ایسے جلـتـــے ھیں وفـاؤں کو نـبھانے والے
🍁🍁


گرچہ لمبی مسافت سے تھکان ھوتی ھے
سفر میں مگر ھمسفر کی پہچان ھوتی ھے
🍁🍁
جانے کب نام پکارا جاٸے گا
جانے کب کاندھے پہ اُٹھایا جاٸے گا
جانے کب ھوگی تدفین جسم کی
جانے کب روح کو سکوں ھوگا
🍁🍁
میں پھر سوال کی جُرأت ھی کرسکوں نہ کبھی
کسی مقام پہ ایسا بھی دے جواب مجھے
🍁🍁
مکمل ضبط بھی کرلیں تو یہ صدمے نہیں جاتے
کہ تجھ سے اب ھمارے راز بھی رکھے نہیں جاتے
🍁
شکستہ عشق کی یادیں چلو اب دفن کرتے ھیں
جنازے گھر میں اتنی دیر تک رکھے نہیں جاتے
🍁
میرا دل بھی اُس اجڑے ھوٸے مسکن کے جیسا ھے
گلی کے جس گھروندے میں کبھی بچے نہیں جاتے
🍁🍁
ھمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ھونگے
بہاریں ھم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ھم کہاں ھونگے
🍁🍁
عورت جلدبازی میں مرد کو
چھوڑنے کی غلطی کرتی ھے
اور عمر بھر پچھتاتی ھے
مرد چھوڑتا نہیں
اور جب چھوڑتا ھے
تو کبھی پچھتاتا نہیں
🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain