وھی بے ربط یارانے . وھی فنکاریاں اُسکی
بڑا بے چین کرتی ھیں تعلق داریاں اُس کی
🍁
محبت کرکے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُسکی نہ اچھی یاریاں اُسکی
🍁
بہت تکلیف دیتی ھیں کہ دونوں کو نہیں بھاتیں
اُسے آسانیاں میری مجھے دُشواریاں اُس کی
🍁
کٸی دن سے فقط اک خاموشی کا ربط ھے قاٸم
بہت یاد آرھی ھیں آج دل آہ زاریاں اُسکی
🍁
کہاں تک ساتھ چلے گی یہ کہانی ھماری ؟
اِدھر میری جنوں خیزی۔ اُدھر بیزاریاں اُسکی
🍁🍁
وقت لے آیا سامنے اصلیت ورنہ
ھم تو منافقوں کو بھی مخلص سمجھتے تھے
یونہی کچھ سوچ لیا ھوگا مُکرنے کا سبب
پھر میرا جُرم بھی لوگوں کو بتایا ھوگا
🍁🍁
ھاٸے افسوس تجھے دل میں بساٸے رکھا
اور تونے تو میری زات سے ھجرت کرلی
😢💔
جانے والوں کو کہاں روک سکا ھے کوٸی
تم چلے ھو تو کوٸی روکنے والا بھی نہیں
🍁
https://youtu.be/0SLkiKe8ZPI?feature=shared
آ کے مل جا کسی بھی نِسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ھیں
🍁🍁
لوگ آتے ھیں ؟ بہت دل کو دُکھانے میرے
تُو کہاں ھے مگر ! اے دوست پُرانے میرے
🍁🍁
میں نے جِسے برسوں چاھا
میں نے اُسے کبھی نہیں دیکھا
🍁🍁
ھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😶
وہ سرد لہجے میں اُس کا
مجھ سے رُخصت ھو جانا
30-9-2023
Saturday
2:40 Time
🍁
بھول جانا بھی اُسے یاد بھی کرتے رھنا
اچھا لگتا ھے اسی دُھن میں بکھرتے رھنا
🍁🍁
اب تو لمحوں کی بھی خیرات نہیں دیتا وہ
جس کے ھوتے تھے کبھی سارے زمانے میرے
🍁🍁
خدارا مت بتانا کسی کو
مرد کا رونا معیوب سمجھا جاتا ھے
https://www.facebook.com/share/r/vK8UUXMKyJZZ3h9F/?mibextid=oFDknk
باتیں تو سب بھول گیا
پر تیرے لہجے کی مار آج بھی سہتا ھوں
https://www.facebook.com/share/r/A2tX9PeHKpF8KwEP/?mibextid=oFDknk
اور اللّٰہ کی قسم
صرف جیتے جی نہیں
اگر میرے مرنے کے بعد بھی
مجھ سے زیادہ اگر آپکو کسی نے عزت دی
محبت کی آپ کا خیال رکھا
تو میری طرف سے اجازت ھے
میری قبر پر تھوک جانا
🍁🍁
یہ میری وفا کی آخری حد ھے
تجھے جانے دیا میں نے روکا نہیں
🍁🍁
29/Apr/2024
تمہیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل
👇
https://youtu.be/No5WZRD4QLM?feature=shared
ھم نے چکھ کے دیکھ لیا
دنیا کھارا پانی ھے
🍁🍁
دیوارِ خستگی ھوں مجھے ھاتھ مت لگا
میں گِر پڑونگا دیکھ مجھے آسرا نہ دے
🍁🍁
کیا آپ نے ایسے لوگوں کا انتخاب کیا ؟
جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنی دعاٶں
میں آپ کیلٸے خیر و عافیت خوشی و سلامتی
مانگتے ھیں
اگر نہیں تو آپ سے بڑا مفلس انسان
اس دنیا میں اور کوٸی نہیں
🍁🍁
اپنے اپنے داٸرے میں دیکھو لو
حسبِ طاقت ھر کوٸی فرعون ھے
🍁🍁
ھم بھی کبھی آباد تھے
ایسے کہاں برباد تھے
بے فکر تھے ، آزاد تھے
مسرور تھے ، دلشاد تھے
وہ چال ایسی چل گیا
ھم بُجھ گٸے دل جل گیا
🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain