عادل جن سے توقع تھی _ ساتھ دینے کی
تُلے ھیں مجھ پہ وھی اُنگلیاں اُٹھانے کو
🍁🍁
مرد ساتھ جڑی عورت کو زمانے کی حوس
سے محفوظ رکھنا چاھتا ھے جبکہ عورت
اس چیز کو بیجا پابندیوں کا نام دے کر
خود کو زمانے کے حوالے کر دیتی ھے
🍁🍁
آپ آٸے ھیں حال پوچھا ھے
ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ھیں
🍁🍁
یہ جس راستے پر زندگی کی گاڑی چل پڑی ھے نا اب یہ درد کا سلسلہ تو نہیں رُکنے والا ھاں البتہ اسکا ایک ھی حل ھے اور وہ ھے میری موت
کیونکہ میں نے جس حد پر جا کر تیری تمنا کی ھے نا وہاں سے جیتے جی واپسی ناممکن تھی اور جس طرح آپ ھم سے پیش آٸے ھیں اُس کے بعد جینے کا من اگر کرے تو ایسے من پر بھی لعنت ایسی تمنا پر بھی لعنت اور ایسی محبت پر بھی لعنت ۔ تجھے ھم پا نہیں سکے مگر ھمیں اگر کچھ ملا تو وہ ھے بس ناختم ھونے والا افسوس
اور وہ افسوس اب ھمیں جینے نہیں دیتا
تیری پریشانیاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
🍁
ھم ھیں وفا کے عادی ھر دم وفا کریں گے
بن کے فقیر تیرے جینے کی دعا کریں گے
🍁
سب چلے گٸے ۔ ؟
جیسے مجھے دفنا دیا ھو
یہ منظر تو انسان کو مرنے کے بعد نظر آتا ھے
تو کیا میں بھی مر گیا ھوں
اگر نہیں تو پھر میری زندگی کہاں ھے
عادل عزیز
🍁🍁
اگر دعاٸیں رد نہیں ھوتیں ؟
تو پھر مجھے شدت سے اُس دن کا
انتظار ھے جس دن میرے خالی ھاتھوں
کو میری دعاٶں کی قبولیت سے بھر دیا
جاٸے گا اَن گنت دعاٸیں میرے ھاتھوں
میں ھونگی اور میری آنکھیں تیری قربت کی
دعا پر مرکوز ھونگی
میں اُس دن بے تحاشہ ٹوٹ کے رو دونگا
اور روتے روتے اپنے صبر کا اجر پاکر
تیری سمت بڑھتے قدموں سے
تجھے قُوّتِ صدا سے پکاروں گا
عاٸشہ ___ میں عادل
🍁🍁
وہ جہاں آخری سانس رھتی ھے نا
میں نے چُپ چاپ وھی رکھ لیا ھے تمہیں
🍁🍁

بدن سے روح کا جانا ھم دیکھ چکے عادل
ھم یونہی تو بدمزہ نہیں ھوٸے عادل
کہ ھم نے بھی اک خوب سیرت کو
چاھا تھا دل کی گہراٸیوں سے
پلکوں کی نزاکت پر بٹھایا تھا اُس
شوخ بلبل کو
زمانے سے لڑ کر رب سے الجھ کر
اسے اپنا بنانے کا عہد اکثر نبھایا ھے
کہ بعد صدیوں کی مسافت کے بھی
وہ دلبر اپنا نہیں پرایا ھے
مختصر کہانی
اک ایسا بھی سفر کروایا زیست نے
جس میں پاٶں نہیں دل تھک گیا میرا
🍁🍁
تجھکو بھی زعم سا رھتا تھا مسیحاٸی کا
اور ھم بھی تیرے بیمار ھوا کرتے تھے
🍁🍁
یہ اندھیرے تو سِمٹ جاٸیں گے اک دن
یاد آٸے گا تجھے مجھ سے گُریزاں ھونا
🍁
Sonofaziz
🍁🍁
https://fb.watch/m9epjPs7dO/?mibextid=stJ4ZC
ھاں دی تھی بد دعا میں نے
🍁
جیسے ایک ماں حالتِ غصہ میں اپنے بچے کو کہہ دیتی ھے مر جا میری بلا سے
🍁🍁
https://www.facebook.com/yasmin.alam.73/videos/1134436327948266/?mibextid=stJ4ZC
دنیا میں چند ھی محبتیں خالص ھیں
جنکا نعم البدل کوٸی نہیں کوٸی بھی نہیں
جیسے اللّٰہ کی اپنے بندے سے
نبی کریم ﷺ کی اپنی امت سے
ایک ماں کی اپنے بچے سے
اور میری جانِ عادل سے
🍁🍁
دنیا کا مضبوط سے مضبوط مرد بھی
اپنی عورت کی بیوفاٸی سے ٹوٹ جاتا ھے
بات ختم ھوگی قبر کی مِٹی پر
میں تجھے زندہ بھول نہیں سکتا
🍁🍁
میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ مجرم ھیں

عورتوں پر کبھی یقین مت کرنا
مردوں کیلٸے وہ موت ھوتی ھیں
قبول کرے تو شوھر بنا کر مارتی ھیں
ٹُھکرا دے تو دیوانہ بنا کر ____ 👎
🍁🍁
https://fb.watch/krdnhCvWKp/?mibextid=YCRy0i
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain