لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو✨.
.کرتے ہیں میری خامیوں کا تزکرہ اس طرح
..✍️😢
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہو جیسے
کوئی منظر سدا نہیں رہتا،
...✍️😥
ہر تعلق مسافرانہ ہے 🥀
تجھے ایک شخص پر مان تھا، وہ کہا گیا؟
...🤔✍️❓❓
تیرے آج کل وہ بھرم نظر نہیں آتے♡
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
...😥..
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
.....✍️..
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
یہ دکھاوے کی دنیا ہے دوستو
....✍️..
سج دھج کے گھر سے نکلا کرو
راشـــد آدرش
کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
🙏
.اب نہ حاکم ہے نہ وہ دور سخاوت والا*
*....✍️..
اب تو جملوں سے غریبوں کی مدد ہوتی ہے*🥀
یقیں کا زہرِ ہلاہل پیا پیا نہ پیا
....🥃🍹✍️..
خدا سے آس لگے کے جیا جیا نہ جیا
ہمیں خبر ہے تماشہ تمام شُد ھے مگر
ہمارے حال سے تابِ طلب نہیں جاتی🥀
" بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے ، لیکن سبھی کو چاہیے عُمرِ دراز بھی! "🥀
"ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔۔۔ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ؟ "ﺣﺪ ﮨﮯ
"ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﯿﮟ! ۔۔۔۔۔۔ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ "ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ🥀
اشک آنکھ میں پھر اٹک رہا ہے
.
کنکر سا کوئی کھٹک رہا ہے
.
میں اُس کے خیال سے گُریزاں
.
وہ میری صدا جھٹک رہا ہے
چھوڑی اسد ہم نے گدای میں دل لگی
.....🥀.....✍️
سائل ہوے تو عاشق اہل کرم ہوے
تم ہمیں خاک بھی سمجھو تو کوئی بات
نہیں...
..
یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی
ہے.
دیارِ خواب تھا ، تم تھے ، تمام دنیا تھی
....🥀😢
کسی نے آ کے جگایا تو میں اکیلا تھا !
ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻢِ ﻧﺰﻉ
ﺗﻮ ﺍﻟﺘﺠﺎِ ﺯﻧﺪﮔﯽ 🥀
تجھے برا لگا جو قہقہ..!!
...😢✍️
میرے ٹوٹنے کی صدا تھی وہ..🥀
توڑنے والے تیرے دست ہنر سے گر کر
ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے بیٹھے ہیں 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain