جان مانگـے تو، جان بھی حاضـر
...🍹✍️
🙄❓جان کیا،❗ جانِ جاں سے پیاری ہـے
لہجہ یار میں زہر ہے .بچھُو کی طرح
....😢🍹✍️
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر توُ کی طرح
انصاف کا تقاضہ اپنی جيبوں کو مدنظر رکھتے
...🍹😢✍️
ہوئے کیا کریں
خدا کرے آپ کا واسطہ نہ پڑے
...🍹✍️
آپ جیسوں سے۔
یوں ایسے سادہ دل کو ستایا نہ کیجیے
....😥🍹✍️
ٹوٹے نہ کئی ضبط اسے اُکسایا نہ کیجے
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پر کوئی مسلط ہے🥀
مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں...
...🍹💞✍️
اُنہیں یہ ناز ، کہ تصویر تو ہماری
ہے..
تم نے میرا صبر آزمایا ہے
...🍂
تمہیں کبھی صبر نہ آئے گا
اشکوں سے کہو ضبط کے محور سے نہ نکلیں...!
قانونِ محبت میں ___ شکایت نہیں ہوتی...!!
🥀
میسر ہزار چاہتیں مگر،ہائے!وہ ایک شخص 🥀❤️
کسی کے پاس ایسا میسیج ہے۔۔۔۔۔۔!!!!
جسے دس لوگوں کو سینڈ کرو
اور جانو مل جائے😉😍😂
تو جو آئے تو اسے مِل کر سمیٹیں دونوں
...🍂✍️
مُجھ سے اکیلے کہاں یہ، ہجر سنمبھالا جائے
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
....🍹💞✍️❓
تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا؟
بے کار ہی پڑا ہے یہ سینے کے وسط میں
بہتر ہے دل کو بیچ کے پتھر خرید لوں..
🥀♥️
مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد
تعزیت کے واسطے_____آئے پرندے موت پر.💞🍹
ِاِس طرح مُجھ پہ مسلّط ہیں تِرے نَقش و نِگار،
ہاتھ_____ آنکھوں سے ہَٹاتا ھُوں تو ڈر لگتا ھے......
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
....🍹✍️❓❓
تم "نہ ہونے” کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
تو مسیحا ہے تو پھر آ، مجھے اچھا کردے
رگِ صحرا ہوں اگر میں، مجھے دریا کردے
رنجشیں ربط ومراسم میں تو ہوتی ہیں مگر
🍹🍂✍️
تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے...
کوئی مجروح تبسم کوئی پامال نگاہ ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ھم نے ہر پھول کو دیکھا ھے ترے رخسار کے بعد۔۔!
ایک وہ کل جو کبھی گزرا ہی نہیں ،
...🍂🍹✍️
ایک وہ کل جو کبھی آیا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain