صبر بے مثل تھا ہمت تھی۔۔۔۔۔بلا کی میری
....🍹🥀🍂
پر تیری بات تھی سہنے میں۔۔ذرا وقت لگا
ارے غضب ؟ ارے ستم ؟ وہ ایک نگاہ سحر فن
..🍹✍️
جھکے اگر تو بت کدہ ---- اٹھے اگر تو بت
شکن
"وصل یوسف" بھی ہو گا میسر اک دن..!!
...🍹✍️
"صبر یعقوب آن ٹھہرا" ہے میرے دامن میں...!!🥀
حاسد ہے، بد گمان ہے، تکلیف میں ہے وہ
🥀🍹
یا رب میرے رقیب کو صبرِ جمیل دے
جان مانگـے تو، جان بھی حاضـر
...🍹✍️
🙄❓جان کیا،❗ جانِ جاں سے پیاری ہـے
لہجہ یار میں زہر ہے .بچھُو کی طرح
....😢🍹✍️
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر توُ کی طرح
انصاف کا تقاضہ اپنی جيبوں کو مدنظر رکھتے
...🍹😢✍️
ہوئے کیا کریں
خدا کرے آپ کا واسطہ نہ پڑے
...🍹✍️
آپ جیسوں سے۔
یوں ایسے سادہ دل کو ستایا نہ کیجیے
....😥🍹✍️
ٹوٹے نہ کئی ضبط اسے اُکسایا نہ کیجے
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پر کوئی مسلط ہے🥀
مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں...
...🍹💞✍️
اُنہیں یہ ناز ، کہ تصویر تو ہماری
ہے..
تم نے میرا صبر آزمایا ہے
...🍂
تمہیں کبھی صبر نہ آئے گا
اشکوں سے کہو ضبط کے محور سے نہ نکلیں...!
قانونِ محبت میں ___ شکایت نہیں ہوتی...!!
🥀
میسر ہزار چاہتیں مگر،ہائے!وہ ایک شخص 🥀❤️
کسی کے پاس ایسا میسیج ہے۔۔۔۔۔۔!!!!
جسے دس لوگوں کو سینڈ کرو
اور جانو مل جائے😉😍😂
تو جو آئے تو اسے مِل کر سمیٹیں دونوں
...🍂✍️
مُجھ سے اکیلے کہاں یہ، ہجر سنمبھالا جائے
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
....🍹💞✍️❓
تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا؟
بے کار ہی پڑا ہے یہ سینے کے وسط میں
بہتر ہے دل کو بیچ کے پتھر خرید لوں..
🥀♥️
مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد
تعزیت کے واسطے_____آئے پرندے موت پر.💞🍹
ِاِس طرح مُجھ پہ مسلّط ہیں تِرے نَقش و نِگار،
ہاتھ_____ آنکھوں سے ہَٹاتا ھُوں تو ڈر لگتا ھے......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain