خدا کرےوہ کبھی بھول نہ سکے مجھے
....🍹✍️
خدا کرے زندگی بہت لمبی ہو اس کی
میں____ نے پُکارا کہ ؛ کوئی ہے
...🍹✍️
غم نے کہا ، جی میں مُستقل
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
....🍹✍️
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے.
بہت کچھ یاد آتا ہے ،
...🍂🍁
اِک تیرے یاد آنے سے
اگر عشق ہے تو______ قُربِ تن نا مانگ
....🍹✍️
جس کی پوجا کی جائے اسے چھوا نہیں کرتے
وہ تو کہئــــے آپ کی الفت میں دل بہــــلا رہا
....💞✍️
ورنہ دنیا چــار دن بھی رہنے کے قابل نــہ تھی
دل در رکاب صحرا, خانہ خراب صحرا
...🍹✍️
موج سراب صحرا, عرض خمار صحرا
عتابِ اہلِ جہاں سب بُھلا دِئیے لیکن،
...🍹✍️
وہ زخم یاد ہیں اب تک__جو غائبانہ لگے.
تیری یادوں پہ وار دیتا ہوں،،
...🍹✍️🥀
رات یوں ہی گزار دیتا ہوں۔۔!!
وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا“
....🍹✍️
وقت تو دیتا ہے مگر ____ خیرات کی طرح.
جس آنکھ نے دیکھا تجھے،اس آنکھ کو دیکھوں،
...🍹✍️
ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی
صورت۔
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
...🍹✍️
اسے بس محسوس کیا جاتا ہے
میری تحریر سے وہ نکلے ہیں ڈھونڈنے مجھ کو
...🍹❗✍️
میں نے بھی وہ حرف لکھے ہیں ہاتھ نہ آنے والے........❤
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی
~ جون ایلیا
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو 🍂
اُسے سمجھ آ تو گیا میرا الوداعی لہجہ
...❗✍️❓
اُسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائی آنکھیں
وہ مجھے کافروں میں گنتے ہیں
....🥀🍹✍️❗❓
جو نہیں جانتے خدا کیا ہے؟؟؟
میرے پہلے ہی بہت مسٔلے تھے
یار تیرا چھوڑ کے جانا ضروری تھا کیا۔😔
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
..😥🍂✍️
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے۔۔
سائل کی قدر کیا کرو. کیونکہ وہ تم کو
...💞✍️
سخی بنانے آتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain