رہئیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ......!
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو.....!🥀
میرے دستِ تمنا پر تمہارے ہاتھ کا ھونا !!
....🍁💞✍️
بڑے حاسد بنائے گا بہت سے دل جلائے گا
ہم نے مانا کہ برے ہیں ہم
...🍁😌✍️
مگر آپ کہتےہیں تو برا لگتا ہے
خدا کی قسم بخت صرف اُسی کے ہیں
....💐✍️
جس کے حصے میں فقط توُ آیا ۔
ہم ﺑﮭﯽ ﺻﺎﺑﺮ ہیں ﻣﮕﺮ ہم ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
..🍁🥀✍️
ہم ﺗﯿﺮﮮ ﺿﺒﻂ پہ ....... ﺣﯿﺮﺍﻥ ہوا ﮐﺮﺗﮯ
ہیں
اشک بہہ بہہ کے مرے خاک پہ جب گرنے لگے
....🍁💞✍️
میں نے تجھ کو، تیرے دامن کو بہت یاد کیا
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ
.....🍂✍️
جن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
دفعتاً ترک تعلق میں بھی رسوائی ہے
...🍂✍️
الجھے دامن کو چھڑاتے نہیں
شہر کا شہر خوبصورت ہے...
...🌷🍁🤔❓
تم کیا ہر مکاں میں رہتے ہو۔۔💞
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز اس نے سمجھائی
....🍁🌷✍️
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں
"حسن چوڑیوں میں کہا ہے,
...🍁🌾✍️
"خوبصورت تو اس کی کلائی ہے
چشمِ یعقوب کی__مانند ہیں برستی آنکھیں__!!
.....🍁✍️
میرے یوسف میری نظروں کو بینائی دے جا__!!
پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کچھ یوں کہا
...😌😒
تینو کج وی نٸ ایویں ڈرامے نا کر🙄
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ......... کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
....🍹✍️🍁
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
کبھی کبھی لگتا ہے تم مجھے“
مجھ .🍁
“
سے بچا سکتے ہو
آنکھ میں لِکھے ہوئے کرب کو اب پڑھ بھی چُکو
....😥🍹✍️
برملا کون کہـــــے ، ظُلم ہوا ھـــے دل
پر!!
گُلِ حسین ترے واسطے سبھی موسم
...🍹✍️
قطار باندھے کھڑے ہیں کہ تو میسر ہو
🥀🌻☘️🌾🍁🌺🍁
تجھے کیوں لگا تو لازمی ہے؟
....🍹✍️
نہ عشق آخری ہے نہ تو آخری ہے
رقص جاری ہے سانسوں کا ____آئیے بیٹھیے , داد دیجیے _______!!!
میں نے اپنی حد میں
....🍹✍️
تم کو بےحد چاہا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain