میں اُس کی بوئے خوش امکان کے خمار میں ہوں
..✍️🍁
کہ مجھ میں کوئی مہکتا ہے، مجھ سے بہتر
بھی.
کس کا کیا اختیار مجھ پر ہے
...✍️
اس کا دارومدار مجھ پر ہے
محبتوں کے دراز رشتے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
...🍁✍️
فقط ہوا تو یہی ہوا کہ کوئی کسی کا نہیں
ہوا ۔۔!
جو تری جستجو میں چھوڑ دیا
اس کا نعم البدل تو،تو بھی نہیں
...✍️
ترے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا
اور پھر آج کل تو، تو بھی نہیں
Good night Pakistan 🇵🇰
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر...
....🍁✍️😐
کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
― فیض احمد فیض
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
...🌾🍁✍️
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں
اب تو اس نام کی شے یاد نہیں ہے ورنہ
...💞✍️
عزتِ نفس! بڑی چیز ہوا کرتی تھی
آدمی اور درد سے نا آشنا ممکن نہیں
...💞✍️🤔
عکس سے خالی ہو کوئی آئینہ ممکن نہیں
لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے
.....🍁✍️🌾
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو
گا
خلیل الرحمان قمر
کرے ہـو تاکـیـدِ ضبـط بیتاب حـسرتـوں کـو
....🌾🍁✍️....
یہی وہ آتش کدہ ہے جس میں جلا نہ جائے
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب...
....🌾🍁✍️....
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
― احمد فراز
میں تو آنکھوں سے بجا لاتا ھوں.
...🌾
ارشاد حضور
...🍁✍️
آپ سنتے نہیں کانوں سے بھی.
...👂
میرا کہنا
میرا غــم نہ کـر میرے چـارہ گـر،
.
تیری چـارہ جـوئی بجـا مگـر🥀
.
میـرا درد ہے میـری زندگـی،
....🍁✍️
مجھٓے دردِ دل کی دوا نـہ دے۔۔🙏
ضد میں آجاٶ تو پلٹ کر بھی نا دیکھو
...🌾🍁✍️...
تم ابھی میرے صبر سے واقف ہی کہاں ھو
دیکھا جو دور سے تو سبھی لعل و گوہر تھے
..🍁✍️
پرکھا جو دوستوں کو تو اکثر میں کچھ نہ تھا
سب اپنے ہی تو ہیں صرف باتوں سے 🥀
لغزشوں کے حسیں سائے میں
میکدے کے اصول بنتے ہیں
....🍁🌾✍️
دل کے زخموں سے خار مت کھاؤ
دل کے زخموں سے پھول بنتے ہیں
...
محسن نقوی
اک تجھ کو دیکھنے کے لیے
.
بزم میں مجھے
..🌾✍️
اوروں کی طرف مصلحتاً دیکھنا پڑا
کون واقف ہے اس اذیت سے ۔۔۔
.....🌾🥀✍️
پھول نے جو کتاب میں کاٹی۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain