تیرے چند لمحے مجھے درکار ہیں لیکن
...🕛
شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے
ایسے آزاد نہ کر...
...🌾✍️
کہ قید ہوجائیں
وفا ذریعۂ اظہارِ غم سہی ناصر...
...🌾✍️
یہ کاروبار کوئی کاروبار بھی تو نہیں
کہہ رہی تھی نماز پڑھ کر بات کرتی ہوں 😳
..
2
ہفتے گذر گئے
...
شاید حج کرنے گئی ہے
میں نے سوچا سردی ختم ہوگئی ٹھنڈے پانی
...🙄
سے نہایا ابھی تک کانپیں ٹانگ رہی ہیں
۔😂😂
😂نرس: لمبا سانس لو 😝
...
باباجی: اچھا
...
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉😜
دھوپ اچھی ہوتی ہے
...🍁✍️
کم ظرف کے ساۓ سے
تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے
...✍️🍁
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی
صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو
...✍️
آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں
اپنی موت خود ہی مر جائیں گے
...🍁🌾
تیرے آنے پہ جھوٹے ہمدرد منصور
بس مرے رنگ اُترنے والے تھے
...🍁✍️
پھر تُمہاری نظر پڑی مجھ پر
کیا خبر کون سی خوشی کے لیے...
...🍁✍️
دل یونہی دن گنوائے جاتا ہے
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں
...🍁✍️
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﻧﻘﻮﺵ ﺍﺗﻨﮯ، ﺻﺪﻣﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﮯ
....🍁✍️
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ، ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ
اگر جگر میں ہو سارے جہاں کا درد تو خیر
...✍️
یہ کیا ؟
...🍁
کہ سارے جہاں کا عذاب دل میں ہے
تو کہاں تھا میرے مالک کہ میرے کام آتا
...🌾✍️
مجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداؤں والے
اے بت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے…!!
...🍁✍️
پتھر تراش آنکھ سے آنسو نکال دے؛!
حادثوں سے بڑا کوئی سقراط نہیں ہوتا
...🍁✍️
بھوک بچپن میں ہی افلاطون بنا دیتی ہے
نہ ملا کر اداس لوگوں سے...
....🌾✍️
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
― ناصر کاظمی
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
...✍️🍁
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain