ہزاروں ڈگریاں لےکر، علم پہ دستــــــــــرس پا
کے۔
. . .✍️
چھلکتے لفظ--- آنکھوں👀 سے نہ پڑھ پاؤ
،تو
جاہل ہو
مرا خواب تھا کہ خیال تھا، وہ
عروج تھا کہ زوال تھا
.....✍️
کبھی عرش پر تجھے دیکھنا ،کبھی فرش پر
. تجھے ڈھونڈنا
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
. . ✍️
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
نہ ہو زہر تو اپنا ہی لہو پیتے ہیں
...✍️
جام خالی نہیں رہتے سقراطوں کے
جو تیری دید نے بخشے ھیں وھی زخم بہت
...✍️...
اب اپنے دل میں کوئی حسرتِ نظارا نہیں
بہت کھٹن ہے اندھیروں کے شہر میں
...
.... محسن...✍️
...
چراغ بن کے ہوا سے نبھاتے رہنا
میں بھلانا بھی نہیں چاہتا اس کو لیکن
...
✍️
مستقل زخم کا رہنا بھی برا ہوتا ہے
_ڪڏھن رات جو اڪیلائي،ڪڏھن ڏینھن جو بي چیني_
....✍️
_اي محبت خدا جي واسطي،محبت سان پیش اچ.!!!!!!_
سرد موسم سے کون ڈرتا ہے
. . . 🍂
سرد لہجوں سے جان جاتی ہے
وقت کی دھوپ میں تمہارے لیے
شجر سایہ دار تھے ہم تو
...
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
سخت بے اعتبار تھے ہم تو
...
جون ایلیا
هل ته توکي چنڊ تي وٺي هلان
...🍂
زمين تي ڏاڍا رشتيدار آھن۔
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟
. . . ✍️
کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں!
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
..✍️
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
دستکیں نا مراد ھی لوٹیں
....✍️. . .
وہ میرے انتظار میں کب تھے
چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے
ذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے
....🍂.....
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
ابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے
کیا کہا ؟ یاد کر رھے ھو
....🍂
ھاۓ..بھول گئے تھے کیا؟
راستوں کا غرور تو دیکھو ،
......✍️
جیسے تیری گلی کو جاتے ھیں
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانی
🍂....✍️
میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
🍂.....✍️
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
.
...احمد فراز....
پہلے شکوہ کہ ہر اک بات پہ شکوہ کیوں ہے
🍂.....✍️
اب یہ شکوہ کہ کسی بات پہ شکوہ نہ کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain