Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

کچھ کہوں، کچھ سنوں، ذرا ٹھہرو
ابھی زندوں میں ہوں، ذرا ٹھہرو
.
منظرِ جشنِ قتلِ عام کو میں
جھانک کر دیکھ لوں، ذرا ٹھہرو
.
مت نکلنا کہ ڈوب جاؤ گے
خوں ہے بس، خوں ہی خوں، ذرا ٹھہرو
.
صورتِ حال اپنے باہر کی
ہے ابھی تک زبوں، ذرا ٹھہرو
.
ہوتھ سے اپنے لکھ کے نام اپنا
میں تمہیں سونپ دوں، ذرا ٹھہرو
.
میرا دروازہ توڑنے والو
میں کہیں چھپ رہوں، ذرا ٹھہرو

Adnan-Chandio
 

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
.
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
.
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
.
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
.
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
.
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے
تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
.
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم

Adnan-Chandio
 

تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں

Adnan-Chandio
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا؟
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟

Adnan-Chandio
 

ايندي آ ياد صورتِ جانان ڪڏهن ڪڏهن
ٿيندي آ منهنجي دل به گلستان ڪڏهن ڪڏهن

Adnan-Chandio
 

شروع میں تو بُہت راحتیں میسر تھی
پھر اک روز تو بیزار ہو گیا مجھ سے

Adnan-Chandio
 

کبھی تو نے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ہے تو کیوں ہے
تجھے پا کے بھی مرا دل جو اداس ہے تو کیوں ہے
.
مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم
یہ ہوائے شام ہجراں مجھے راس ہے تو کیوں ہے
.
تجھے کھو کے سوچتا ہوں مرے دامن طلب میں
کوئی خواب ہے تو کیوں ہے کوئی آس ہے تو کیوں ہے
.
میں اجڑ کے بھی ہوں تیرا تو بچھڑ کے بھی ہے میرا
یہ یقین ہے تو کیوں ہے یہ قیاس ہے تو کیوں ہے
.
مرے تن برہنہ دشمن اسی غم میں گھل رہے ہیں
کہ مرے بدن پہ سالم یہ لباس ہے تو کیوں ہے
.
کبھی پوچھ اس کے دل سے کہ یہ خوش مزاج شاعر
بہت اپنی شاعری میں جو اداس ہے تو کیوں ہے
.
ترا کس نے دل بجھایا مرے اعتبارؔ ساجد
یہ چراغ ہجر اب تک ترے پاس ہے تو کیوں ہے

Adnan-Chandio
 

مجھے بھول جانے والے تجھے یاد کر رہا ہوں
اشکوں سے اپنی راتیں برباد کر رہا ہوں
.
سلگتا ہوا ہے ماضی پرچھائیوں کے در پر
خود کو ستا کے دل کو ناشاد کر رہا ہوں
.
دل توڑ کے توں نے ظالم کیسا ستم کیا ہے
زخمائے ہوئے ٹکڑوں کو بے تاب کر رہا ہوں
.
گمنام سے سفر کی کب شام یہ ڈھلے گی
ہر راہ کی گھٹن کو سیراب کر رہا ہوں
.
پتھرا گئی تھیں آنکھیں سنگلاخ راستوں پے
دھلا گئیں ہیں نظریں کہرام کر رہا ہوں

Adnan-Chandio
 

کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
...
ہائے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا

Adnan-Chandio
 

نہ سنو گر برا کہے کوئی
...
نہ کہو گر برا کرے کوئی

Adnan-Chandio
 

ہمیں فرصت ہی فرصت اب
..
مصیبت حافظہ کھویا

Adnan-Chandio
 

ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
.
کبھی اس سے بات کرنا کبھی اس سے بات
کرنا

Adnan-Chandio
 

مل جاٸیں جو تیری قربت کے کچھ لمحے
باقی کی ساری زندگی میں خیرات کر دوں

Adnan-Chandio
 

میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں

Memes & Satire image
A  : Sach kah rha hi - 
Adnan-Chandio
 

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂😬😋

Adnan-Chandio
 

ساری دنیا کی بےعزتی ایک طرف
اور
اور گلی میں لڑکی کے سامنے 🏍موٹرسائیکل سٹارٹ نا ہونے کی بےعزتی ایک طرف۔۔۔ 😂😂

Adnan-Chandio
 

تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے۔
تشریح شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا۔
😉🤗😄

Adnan-Chandio
 

ہر انسان کی ذندگی میں تین وقت ضرور آتے ھے 🤔🌚🖇️🙂
صبح ۔۔دوپہر۔۔ ۔اور ۔شام

Adnan-Chandio
 

آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😂✌🏻