Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

Good night 🌃 Pakistan 🇵🇰

Adnan-Chandio
 

قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
.
بس اس لیے ہر کام اَدُھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
.
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
.
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
.
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے

Adnan-Chandio
 

ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ مُحسن
چلے گا پانی مگر کِنارہ نہیں چلے گا

Adnan-Chandio
 

اور کیا آخر تجھے آۓ زندگانی چاہیے آرزو کل آگ کی تھی آج پانی چاہیے
.
یہ کہاں کی ریت ہے جاگے کوئی سوئے کوئی
رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیے
.
اس کو ہنسنے کے لیے تو اس کو رونے کے لیے
وقت کی جھولی سے سب کو اِک کہانی چاہیے
.
کیوں ضروری ہے کسی کے پیچھے پیچھے ہم چلیں
جب سفر اپنا ہے تو اپنی راوانی چاہیے
.
کون پہچانے گا دانش اب تجھے کردار سے
بے مُروت وقت کو تازہ نشانی چاہیے

Adnan-Chandio
 

جو منزلوں پہ ملے ! تم انہی کے ہو گئے ہو
تمھارے ساتھ جو تھکتے رہے ! کہاں جائیں

Adnan-Chandio
 

آئے یاد شُدہ اب نہ بھلائیں گے تجھے ہم
کچھ ایسا کریں گے جو بُھلانے سے الگ ہو

Adnan-Chandio
 

چند پھولوں کی توقع ہے تجھ سے
ایک قبر فاتحہ کی منتظر ہوگی

Adnan-Chandio
 

میں نے تیرے اشاروں کا رکھا بھرم
تو نے چاہا جہاں جہاں میں لُٹ گیا وہاں وہاں

Adnan-Chandio
 

بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
کہ جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند

Adnan-Chandio
 

love you Pakistan 🇵🇰..good night 🌃 Pakistan 🇵🇰

Adnan-Chandio
 

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے.
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں!

Adnan-Chandio
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯﺍﻣﯿﺪﻭﮞﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ.
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ!

Adnan-Chandio
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں😜🤔
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں

Adnan-Chandio
 

وہ پوچھنا یہ تھا ☹️
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ہے🤔😊

Adnan-Chandio
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی
😊😀

Adnan-Chandio
 

مھنگائي جي ھن دور م اگر ڏاڙھون جو جوس پيئڻ تي دل چوي تہ!!
ڳاڙھو چشمو پائي پاڻي پيئو اھا ساڳي ئي فيلنگ ايندي..!!!😜😂😁

Adnan-Chandio
 

ہماری سمتــــــــ بھی آجائے بزم یار سے یا رب
کوئی خوشبو تمنا کی ، کوئی جھونکا محبت کا

Adnan-Chandio
 

💔ﻧﯿﻦ ﺳﺠﻦ ﺩﮮ، ﻋﺸﻖ ﮐﺘﺎﺑﺎﮞ،💔
🥀ﺗﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﺩﺍ ﺫﺭﺍ ﻧﮧ ﺗﮭﮑﺎﮞ،🥀
💔ﺍِﮎ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ وﭺ ﻟﻔﻆ ﮨﺰﺍﺭﺍﮞ،💔
🥀 ﺗﮯ ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﺩﮮ ﻣﻄﻠﺐ ﻟﮑﮭﺎﮞ. 🥀

Adnan-Chandio
 

وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے

Adnan-Chandio
 

یہ لوگ جھوٹے ہیں جاناں
روز تیرے آنے کی خبر دیتے ہیں