Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی
ہاۓ آج جھمکا بھی پہن رکھا ہے

Adnan-Chandio
 

میں نے مانا کہ بُرا ہوں۔
تم بتاؤ کہاں کے فرشتے ہو۔

Adnan-Chandio
 

سَرِ لامکاں سے طَلب ہوئی، سُوئے مُنتہٰی وہ چلے نبی
کوئی حَد ہے اُن کے عُروج کی، بَلَغَ الْعُلٰی بِکَمَالِهٖ🖤
•••┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•••

Adnan-Chandio
 

کوئی تیرے قُرب سے ناشاد رہتا ہے,
کوئی تیرے "جی" پہ صدقے واری ہے
🔥🍂🥀

Adnan-Chandio
 

خود کو بدلنا سیکھو، سال تو ہر سال بدلتا ہے🔥

Adnan-Chandio
 

لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁

Adnan-Chandio
 

تمارے ہونٹ شراب تھے کیا…
مجھ پہ جو حرام ہی رہے!!!
___جوں ایلیاء

Adnan-Chandio
 

*کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں*
*ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے

Adnan-Chandio
 

"کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں"
"تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں"
"جون ایلیاء😢

Adnan-Chandio
 

بلھے شاہ اسیں مُردے ویکھے
چلدے ، پھردے ، کھاندے ، پیندے

Adnan-Chandio
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

Adnan-Chandio
 

لوگ قریب سے انسان بھی نہیں لگتے
وہ جو دور سے فرشتے لگتے تھے🙂

Adnan-Chandio
 

یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا.............!!!!
آپ چھوڑ دیجئے آپ چھوڑ دیتے ہیں................!!!!
🖤
*

Adnan-Chandio
 

کتنے سُورج🏜️🌇 نکل کے -- ڈُوب گئے,,
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی!

Adnan-Chandio
 

جھوٹا ، مکار اور دھوکے باز ہوں میں
تیری تو اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں 🔥🖤
_____

Adnan-Chandio
 

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔

Adnan-Chandio
 

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔

Adnan-Chandio
 

دینے آئی ھےمیرے____ درد کی قیمت مجھکو
کتنی ہمدرد ہے یہ____ نومبر کی پہلی بارش

Adnan-Chandio
 

اس نے پوچھا آپکی تعریف ؟؟؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی 😁❤️
✌️🙈😂

Adnan-Chandio
 

"آپ" سے مجھ کو "تم" کر دو
ہوش کا کیا ہے ___ گم کر دو