کوئی تیرے قُرب سے ناشاد رہتا ہے,
کوئی تیرے "جی" پہ صدقے واری ہے
🔥🍂🥀
خود کو بدلنا سیکھو، سال تو ہر سال بدلتا ہے🔥
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
تمارے ہونٹ شراب تھے کیا…
مجھ پہ جو حرام ہی رہے!!!
___جوں ایلیاء
*کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں*
*ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے
"کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں"
"تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں"
"جون ایلیاء😢
بلھے شاہ اسیں مُردے ویکھے
چلدے ، پھردے ، کھاندے ، پیندے
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
لوگ قریب سے انسان بھی نہیں لگتے
وہ جو دور سے فرشتے لگتے تھے🙂
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا.............!!!!
آپ چھوڑ دیجئے آپ چھوڑ دیتے ہیں................!!!!
🖤
*
کتنے سُورج🏜️🌇 نکل کے -- ڈُوب گئے,,
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی!
جھوٹا ، مکار اور دھوکے باز ہوں میں
تیری تو اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں 🔥🖤
_____
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔
دینے آئی ھےمیرے____ درد کی قیمت مجھکو
کتنی ہمدرد ہے یہ____ نومبر کی پہلی بارش
اس نے پوچھا آپکی تعریف ؟؟؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی 😁❤️
✌️🙈😂
"آپ" سے مجھ کو "تم" کر دو
ہوش کا کیا ہے ___ گم کر دو
وہ تمیں ہاتھ😘منہ😘دیکھا کر گمراہ کرے گی
پر تم پاؤں دیکھنے کی "ضد " کرنا۔🤪😲😱🤣🤣🤣😃😂😂😂
جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂
چشمِ بِیمار کی شِفا کے لئے،
اُسکے دیکھے ھُوئے کو دیکھیں گے🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain