کہاں میں اور کہاں یہ زم زم سے دُھلی خلقت,
دم گُھٹتا ہے میرا ان پارساؤں میں...!!
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤
💔 ڏٺم جو زندگي جي تماشي کي غور سان !!!!!!!!!!!!!!!!
🏃 هر ماڻھو ۾ ڪيترائي ماڻھون 🚶نظر آيا 💔"""""!!!
مان لیتا ہوں برا ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتا
💕🥀💕
سر کُچلنے سے مجھے ظلمِ ستم یاد نہیں
کون کہتا ہے مجھے اپنا صنم یاد نہیں
میں تو روتا ہوں کبھی یاد اُسے کرتا ہوں
تم جو دیتے ہو مجھے اِتنا قَسم یاد نہیں
روز لکھتے تھے صنم دل کا کلیجہ لےکر
آج لکھنے سے مجھے رسمِ کلم یاد نہیں
کل جو کہتے تھے وہی بھول گئے ہو دیدار
آج کہتے ہو مجھے رنجِ شغم یاد نہیں
میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو😢
سانسوں میں آہیں😦
دل میں بےبسی🙁
پگلی نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂😂😂😂😂
*صرف پیٽ پالڻ ۽ مري وڃڻ*
*زندگي جو نالو نہ آھي*
*پر مقصد خاطر جیئڻ مرڻ*
*بعد ماڻھن جي اکین*
*جو لڙڪ بنجڻ ۽ پنھنجي*
*ڪارنامن جا ڌرتي تي*
*اڻمٽ نشان ڇڏي وڃڻ*
*ئي زندگي جو اصل نالو آھي۔۔۔!!!*
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔
.😎😒
مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟
😅 بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا
واسطہ🤣
..😎😂
کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ گیا تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے😓😓
تیرے کمرے کے آئینے کو میں
دشمنوں میں شمار کرتی ہوں..
ڪڏهن ڪڏهن هي هنر بہ آزمائڻ کپي
جنگ پنهنجن سان هجي تہ هارائڻ کپي...
*اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی*
*یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں*
ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ہوں گے
جو جھرریاں بھی چومے ایسا دلبر تلاش کر
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
اب جو ڈر ہے مجھے تو اس کا ہے
اندر آجائیں گے وہ اندر سے
🙄
جون ایلیا
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛😜😛
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😂😂😂
جلدی😂 -----♥️* ---
🍁اِسے بھی پھاڑ دیں تو رائگاں تقدیر ہو جاۓ🍁
🍁بڑے غُصے میں تیری آخری تصویر چُومی ہے🍁
پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔🤣🤣💯
باقی کا مزاق کل کرونگا😂😂✌️
مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمھیں گلہ کیا ھے
#جون ایلیإ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain