تنھنجی یادن جا روزا ائین ڪون ٽوڙبا،
تون ایندی اڱڻ تی تہ افطاریون ٿیندیون۰!❤️😘
مجھے 😊
ایمان دے ، نور دے ، مسکان دے ، شفا دے ، حیا دے 😍
سب بولو آمین 😂😁
🙈
عورتوں کی گفتگو کا پانچواں گیئر:
"بہن! میرا منہ مت کھلواؤ بس
😂😂😂
اڄڪلھ ماڻهو وفادار گھٽ ۽ اداڪار گھڻا ٿي ويا آهن...😑😏
ڪمند جي رس کي جوس چوندا آھن
جيڪي گوشت نه ڏين انھن کي ڪنجوس
چوندا آھن,😆😃😃
کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
ایک شادی کی تقریب میں جن آگیا تو لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں
پیر صاحب نے لڑکیوں کو وضوں کرنے کو کہا جب لڑکیاں وضوں کرکے آئی تو جن کی
چیخیں نکل گئیں
🤵🤦🤣🤣🤣🔪

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا
شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 10 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا ڈیزل،، میرا آئی فون ،،میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی ،،میرا تیل کا کنواں ،،
میرا محل ،،میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔🤭
سردار کو پھانسی کی سزا ہوئی
😀😠😬
جج نے پوچھا کوئی آخری خواہش
سردار ‘ میری جگہ آپ لٹک جائیں
😜🤪😂🤣😝😝😝
*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*
میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂
, تیرے ھاتھ سے تو
گولی بھی قبول ھے.
"اے میرے دوست!"
مگر شرط یہ ھے کہ..
گولی ڈسپرین کی ھو .
😂😂😂😂😇😇🤪
💌چاہتے ہیں تمھیں-_😍
باخدا، بے سبب، بے وجہ
اور بے انتہاء-__❣️
سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. ویسے جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂
سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں🤣😋
اسلام علیکم😁🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ لڑکیاں جو اپنے نام کے ساتھ Doll لگاتی ہیں
وہ لسی والا ڈول ہے
یا دودھ والا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میں نے تصویر پھینک دی ہے مگر،
کیل دیوار میں گڑی ہوئی ہے..!!
انائیں سب کو مقدم ہیں
محبت کون کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain