*اس نے لٹا دیے میرے سارے تحفے🙄*
*میں نے سب سمیٹا اور کہا وڈا شاپر دے دے☹*
Good night Pakistan 🏠🏘️
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
جون ایلیاء
ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے!
💔
*انتقام جي رستي تي هلڻ کان پهريان ٻہ قبرون کوٽي ڇڏيو هڪ دشمن جي ٻئي پنهنجي ____*
*چيني ڪهاوت*
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
ہم بچھڑ بھی سکتے ہیں ذرا سنبھل کر۔۔۔!!!
ہم دونوں انسان ہیں تمھیں معلوم ہے نا۔۔۔!!!
میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا.
*جون ایلیاء*
لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
🤭🙈 😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
Samj men nhi a rha🤔 Damadam pi male hazrat si 🧒🧓 female hazrat 👧👩 barh gae hen...bhae log jahad pi gae hen kya ❓ ya koi aur chakar hi 🙄🤔😏❓❓
لڑکی والے۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے
*عبادتوں کے انبار لگے ہوں, لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دل میں احساس تک پیدا نہ ہو تو وہ عبادتیں نیکی کی روح سے بالکل خالی ہوتی ہیں.
رب کائنات ہمیں عبادتوں کے ساتھ احساس کی نعمت بھی عطا فرماۓ*
آمین
Good Night 🌍 Pakistan 🇵🇰
ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﺎ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﻧﮕﺎہیں،
ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺳﺎﺯ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain