Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

*ٿورا لفظ استعمال ڪري وڏي ڳالهہ ڪيو!!!*
Good Night 🌍

Adnan-Chandio
 

کا ہی کمال ہے۔۔ Damadam یہ
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

Adnan-Chandio
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

Adnan-Chandio
 

باباجی فرماتے ہیں:
کیسا زمانہ آگیا ہے "آواز دو تو کوئی سنتا نہیں" تھوڑا سا کھانس لو تو سب مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں.😋😋😝😝😝😝😝

Adnan-Chandio
 

*#چونا__نمبر__10*
میں کبھی کریم استعمال نہیں کی😏
😂😂😂😂😂💯💯💯😂😂😂😂😂

Adnan-Chandio
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اگر کچھ لوگوں کو الہ دین کا چراغ مل جائے تو وہ اس میں بھی چائے ڈال کر پی لیں گے...
اندر بیشک جن کو چھالے پڑ جائیں 🤨🙄🥴😁😂😂😂😂

Adnan-Chandio
 

👈 *اتنا غرور اچھ نہیں ہے گورے رنگ پے* ✌
👈 *میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں* ✌💔

Adnan-Chandio
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣
Good morning

Adnan-Chandio
 

سَڏَ ڪيڏا ڪَيَم ڪانَہ آئِي مَگَر
نِنڊَ نَخرا ڪَيا تو جِيان راتِ ڀَر

Adnan-Chandio
 

*زندہ جسم میں مُردہ سوچ لیکر گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ھوتا ھے*💞💞💞

Adnan-Chandio
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜

Adnan-Chandio
 

چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا؟

Adnan-Chandio
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے۔
😋😂🤪😜🤩

Adnan-Chandio
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔