تیرے بغیر میری زندگی
...🍂
اِک طویل خود کشی ہے
اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا...
....🍂
میں میزبان تھا مجھے مہمان کر دیا
احمد فراز
بہت خاموش رہنے سے
...🍂
تعلق مر بھی جاتے ہیں.!
ہمارے ساتھ ، کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
....🍂
سبھی نے جان چُھڑائی ، دُعائیں دیتے ہوئے
میں تجھے دیکھتی ہوں، دیر تلک سوچتی ہوں
..🖊️
ملنے والوں میں کہاں ہے کوئی تیرے جیسا
میرے احباب مجھے لُوٹ کر نکلے ہیں ابھی
...🍂
میرے دشمن تجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی
تم نے ادھوری چاہتوں کا دُکھ نہیں دیکھا شاید...
....😔‼️
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں
گی...
امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
...
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
سونپ کر تیرے ہجر کو مجھے
...🍂✍️
منہ موڑ گئی خوشی سدا کے لئے
ہم وہی سینہء صد چاک ۔۔۔۔۔۔۔ لیئے پھرتےہیں
...🍂
تم تو کہتے تھے ۔۔۔۔ تمہیں بخیہ گری آتی
ہے۔۔!!
کہیں پہ زندگی مل جائے ، پَیر چُھونے ھیں
...🍂
کمال کردیا ، گزری ، میرے گزارے بغیر
ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﻖ ہوں ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ
...🍂‼️
ﺗﻢ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﮨﻮ ---- ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﮔﮯ
بعد مُدّت کی خبرگیری پر
...😥🍂
اشک آنکھوں کے بچاتے کیسے؟
روز آتا ہوں ترے در پہ اذیت لینے
...🍂
تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفاء ملتی ہے
منزل کی بات چھوڑو کس نے پائی منزلیں
....🍂✍️
اک سفر اچھا لگا, اک ھمسفر اچھا
لگا......
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
...🍂💞
اِدھر نا لگے تو اُدھر لگا لیتے ہیں
بہت کچھ کہنا تھا تم سے لیکن۔
..😢💞
تم حال نہ سمجھے،باتیں کیا سمجھوگے۔
پروفائيل لاڪ
🔒
..
میسيج آف
📴
.....
فرینڊ ريڪويسٽ آف
...😊😀
وري منھن ڏس ته استريءَ جھڙو
تیرے دُکھ ابنِ آدم تیرے ہی رہیں گے
...💞👍
تو پھر چاہے اِس کو سُنا یا اُس کو سنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain