Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

کہتے تھے تجھ کو لوگ مسیحا مگر یہاں
...🍂✍️
اک شخص مر گیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد

Adnan-Chandio
 

اڑا دیتا ہے__________ہر بات کو ہنسی میں
..😢✍️
ایک شخص کو میری محبت مذاق لگتی ہے

Adnan-Chandio
 

لفظ سہہ جاتا ہوں مگر اِس بار
..🍂✍️
اُس نے لہجہ بھی ساتھ بھیجا ہے

Adnan-Chandio
 

اِس نہیں کا کوئی علاج نہیں
....💞
روز کہتے ہیں آپ آج نہیں

Adnan-Chandio
 

تسکین دل کے واسطے وعدہ تو کیجئیے
....🍂🤔
ہم جانتے ہیں آپ سے آیا نہ جاۓ
گا

Adnan-Chandio
 

بُری ہےخودکشی لیکن تیرے جانے پہ سالوں تک
....🍂✍️
تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مَـر
جاتے

Adnan-Chandio
 

کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
...🍂✍️
غور کرنے پہ۔۔۔۔ یاد آتی ہے۔۔۔۔۔
.
جون ایلیا

Adnan-Chandio
 

کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے...
...🍂✍️
کہ جس کا ایک کنارہ ہو جو ہمارا ہو...

Adnan-Chandio
 

اب تو ہُدہُد سـا پیـامی بھی میسر ہے مگر ۔
...🍂✍️
کوئی بلقیـس نہیں ، تخـتِ وَفــا خــالی ہے ۔

Adnan-Chandio
 

کب تلک در پر کھڑے رہنا ہے ان سے پوچھیئے
...🍂✍️
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں

Adnan-Chandio
 

تیرے سامنے، تیرے دیکھتے، میری اُنگلیوں سے پھسل گئے
...🍂✍️
میرے ولولے ، میرے حوصّلے، میرا اِختیار
یہیں کہِیں

Adnan-Chandio
 

ہاں میں نے ____ توڑا ہے...
...🔲
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها.
.
جون ایلیا ء

Adnan-Chandio
 

سوچتا ہوں کہ اُس کی یاد آخر
...🍂✍️
اب کِسے رات بھر جگاتی ہے ؟؟
”جون ایلیا“

Adnan-Chandio
 

آیا نہیں یقیں بہت دیر تک ھمیں.
...🍂🍂
اپنے ھی گھر کا در ھے یہ باب قفس نہیں

Adnan-Chandio
 

بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری🍁
.🍂✍️
اب اپنا حال سنوارں گا🥀
جون ایلیاء🖤

Adnan-Chandio
 

جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 134

Adnan-Chandio
 

عاجزی، منت، خوشامد، اِلتجا
...🍂✍️
اور میں کیا کروں، مر جاؤں کیا
..
اِک پتھر ہے وہ میری راہ کا
..
گر نہ ٹُھکراؤں تو ٹھوکر کھاؤں کیا

Adnan-Chandio
 

مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجیئے ۔۔
....🍂✍️
بلکہ میری جگہ آئیے اور برداشت کیجئے۔۔

Adnan-Chandio
 

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
...🍂✍️
خود کے لگتے ہیں گلے, اور سنبھل جاتے ہیں

Adnan-Chandio
 

میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو
...🍂✍️
میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو