شبِ ہجراں بھی روزِ بد کی طرح
...🍂✍️
کٹ تو جاتی ہے پر گزرتی نہیں
.
― احمد فراز
ساڈے تن تے لگیاں معاف تینوں
....🍂✍️
ساڈے من تے لگیاں رب پُچھسی
دریا سے بچ گئے تو ہمیں ریت کھا گئی
...🍂✍️
اور پھر کسی جگہ کو ، کنارہ نہیں کہا
پھر اس کے اشک بھی اس کو ادا نا کر پائے
...🍂💞
وہ دکھ جو اس کے تبسم نے آشکارا کیا
رازق روزی اوتھوں دیندا
جتھوں وہم و گمان نئیں ہوندا
...🍂
بندے لکھاں کروڑاں شاکر
ہر بندہ انسان نئیں ہوندا
آنکھ کے شرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
....🌾✍️
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے
.
داغ دہلوی
جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے
....😢🍂✍️
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
وعدے کی شب نہ آئے، بہت ہی برا کیا تم نے
...🌾✍️
دل میں ہمارے اتنی حسین بات تھی کہ
بس..
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
...🍂✍️
دکھوں کے واسطے سارا جہان کافی ہے...
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود..
...😃
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے۔
.
کہ چوہا "چیخوں" سے ہی مر جائے
جوڀن پهريان ڏينهڙا، سانوڻ گهاٽا مينهن،
....💕
سارا سارا ڏينهن، جهڙ نہ لهي جيُ تان!
..
شيخ اياز
"'"خيرالناس من ينفع الناس"
بہترین لوگ وہ ہیں جودوسروں کوفائدہ
پہنچائیں💕
سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم
...🏫
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے
....🍂✍️
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے
اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گُزر گاہِ حیات
....🌾✍️
تُم کِسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا
جس نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی اس نے
....🍂
کسی نئی چیز کی کوشش ہی نہیں کی
۔
البرٹ آئن سٹائن
پاسِ الفت نا سہی میرا بھرم ھی رکھ لے
....🌾✍️
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ھے
آ, تھک کر میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم
...🌾✍️
تو خود کو مسافر مجھے دیوار سمجھ لے
روزکہتاہوں نہ دیکھوں گا کبھی ان کو
...🍂
روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے
...
جون ایلیا
تھک گئے ہونٹ ترا نام بھی لیتے لیتے...
...🌾🍂✍️
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain