ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود..
...😃
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے۔
.
کہ چوہا "چیخوں" سے ہی مر جائے
جوڀن پهريان ڏينهڙا، سانوڻ گهاٽا مينهن،
....💕
سارا سارا ڏينهن، جهڙ نہ لهي جيُ تان!
..
شيخ اياز
"'"خيرالناس من ينفع الناس"
بہترین لوگ وہ ہیں جودوسروں کوفائدہ
پہنچائیں💕
سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم
...🏫
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے
....🍂✍️
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے
اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گُزر گاہِ حیات
....🌾✍️
تُم کِسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا
جس نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی اس نے
....🍂
کسی نئی چیز کی کوشش ہی نہیں کی
۔
البرٹ آئن سٹائن
پاسِ الفت نا سہی میرا بھرم ھی رکھ لے
....🌾✍️
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ھے
آ, تھک کر میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم
...🌾✍️
تو خود کو مسافر مجھے دیوار سمجھ لے
روزکہتاہوں نہ دیکھوں گا کبھی ان کو
...🍂
روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے
...
جون ایلیا
تھک گئے ہونٹ ترا نام بھی لیتے لیتے...
...🌾🍂✍️
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی...
قاصد کے ھاتھ میں ھیں خط کے ھزار ٹکڑے
...😓✍️
میرے ایک سوال کے وہ کتنے جواب لایا ھے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا...
...🍂✍️
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار
ہوتا...
مرزا غالب
آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
....🍂✍️
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں
،،میری محبت عبادت جیسی
...🍁✍️
ہاے !!وہ عادی قضاوں کا،،
ھتي ھر ماڻھو لوڻ جي لپ آھي پنھنجا زخم
...🍂
لڪائي ھلجو!
حليم بروهي
آنکھوں میں پانی لئے مجھے گھورتا ھی رھا
...🍂🍃
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
جس وقت اس کے ھاتھ نے چھوڑا تھا میرا ھاتھ
...🍂
وہ وقت میری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ھے ...
ہم نے بڑے فریب میں کاٹی ہے زندگی
....🍁✍️
مقصد تمام عمر کا فِکرِ معاش تھا
پہلے رقیب کم نہ تھے کہ ایک ستم یہ ہوا
...🍂✍️
قاصد رقیب بن گیا اسے دیکھنے کے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain