پاسِ الفت نا سہی میرا بھرم ھی رکھ لے
....🌾✍️
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ھے
آ, تھک کر میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم
...🌾✍️
تو خود کو مسافر مجھے دیوار سمجھ لے
روزکہتاہوں نہ دیکھوں گا کبھی ان کو
...🍂
روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے
...
جون ایلیا
تھک گئے ہونٹ ترا نام بھی لیتے لیتے...
...🌾🍂✍️
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی...
قاصد کے ھاتھ میں ھیں خط کے ھزار ٹکڑے
...😓✍️
میرے ایک سوال کے وہ کتنے جواب لایا ھے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا...
...🍂✍️
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار
ہوتا...
مرزا غالب
آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
....🍂✍️
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں
،،میری محبت عبادت جیسی
...🍁✍️
ہاے !!وہ عادی قضاوں کا،،
ھتي ھر ماڻھو لوڻ جي لپ آھي پنھنجا زخم
...🍂
لڪائي ھلجو!
حليم بروهي
آنکھوں میں پانی لئے مجھے گھورتا ھی رھا
...🍂🍃
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
جس وقت اس کے ھاتھ نے چھوڑا تھا میرا ھاتھ
...🍂
وہ وقت میری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ھے ...
ہم نے بڑے فریب میں کاٹی ہے زندگی
....🍁✍️
مقصد تمام عمر کا فِکرِ معاش تھا
پہلے رقیب کم نہ تھے کہ ایک ستم یہ ہوا
...🍂✍️
قاصد رقیب بن گیا اسے دیکھنے کے بعد
ہو گئے اک اور شخص کی ہم۔۔۔
...💞✍️
پر اس شخص کا جواب کہاں۔۔۔
نہ تکلف نہ احتیاط نہ زعم...
...🌾✍️
دوستی کی زبان سادہ تھی
.
احمد فراز
مجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبت...
...🌾✍️
پر مقدر میں وہی پیاس کے صحرا میرے
― احمد فراز
ﮐﻮﺋﯽ ﺩُﺭﮦ ، ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻮﮌﺍ ، ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺑﮏ ﻻﺅ
....💞✍️
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر
....🍂
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیئے...
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں
...🌾✍️
وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں
اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جائیں
....🌾
وُہ اتنا دلِکش ہے اُسکے صدقے اُتارے جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain