Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

تو جو شہر میں مقیم ہے تو مسافرت کی فضا ہے کیوں
....🍂💞✍️
تیرا کارواں جو نہیں گیا تو ہوا میں گرد ہے
کس لیے

Adnan-Chandio
 

جو لکھا ہے میرے نصیب میں ، کہیں تو نے پڑھ تو نہیں لیا
....🍂✍️
تیرا ہاتھ سرد ہے کس لیے ، تیرا رنگ زرد ہے
کس لیے

Adnan-Chandio
 

تُو نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن
...🍂✍️
تُو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دُھتکار کا دُکھ...

Adnan-Chandio
 

کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے
...🍂✍️
سبھی نے کھڑکیاں کھولی کسی نے در نہیں
کھولا 🥀

Adnan-Chandio
 

حوصلہ بھی جواب دینے لگا...
...✍️🌾
اس قدر اس نے آزمایا مجھے...

Adnan-Chandio
 

تیرے بغیر ہم نے زمانے میں جی لیا
...🌾✍️
تیرے بغیر گرچہ زمانے میں کچھ نہ تھا...

Adnan-Chandio
 

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو...
...🌾💞
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو...

Adnan-Chandio
 

فقیرِ عشق ہوں ِاک در پر پڑا رہتا ہوں
...🍂🌾
بھکاری ہوتا تو در در پر پڑا ملتا

Adnan-Chandio
 

تمہارے ہی ہاتھ میں ہے نبض سکون شاید.
....🍂🌾✍️
قرار دیتے بھی ہو تو جیسے ادھار دیتے

Adnan-Chandio
 

سب غرق اس کی جھیل سی آنکھوں میں ھو گئے
...🌾✍️
جتنے بھی حوصلے تھے سوال و جواب کے....

Adnan-Chandio
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
....🍂✍️
تُو کاتب تقدیر سے ذرا اصرار تو کر

Adnan-Chandio
 

اِن ستاروں کے ناز دیکھو تو...
....🍂🍁✍️
تیرے قدموں کی دُھول ہوں جیسے...

Adnan-Chandio
 

پہلے دیکھو تو سہی اپنے کرم کی وسعت...
....🍂✍️
پھر بڑے شوق سے تُم میرے خدا ہو جانا...
محسن نقوی

Adnan-Chandio
 

انکار کی سی لذت اقرار میں کہاں
...
غالب
...
بڑھتا ہے شوق ان کی نہیں نہیں سے۔۔

Adnan-Chandio
 

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
....🍂✍️
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

Adnan-Chandio
 

تہمتوں کی راہ گذر پر
...🍁🍂🌿
تمھارا پتھر کمال ٹھہرا

Adnan-Chandio
 

انگڑائی پہ انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کی
.
تم کیا سمجھو تم کیا جانو بات میری تنہائی
کی
.
وصل کی رات نہ جانے کیوں اصرار تھا ان کو جانے پر
...🍁🍂✍️
وقت سے پہلے ڈوب گئے تاروں نے بڑی دانائی
کی

Adnan-Chandio
 

گُزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کِس سے کہوں
....🍁🍂✍️
خیال دل کو میرے صبح و شام کس کا تھا؟

Adnan-Chandio
 

رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
....🍁✍️...
مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
داغ دہلوی

Adnan-Chandio
 

وَفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
..🍁✍️
تُمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا
تھا..
داغ دہلوی