دل کھول کر آج روۓ ہم
...
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی
حسرتیں روگ بن گئیں صاحب
...🍁
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں
فلک پہ بھیڑ لگی تھی شکستہ آہوں کی
...😢🍂
دعا سے پہلے مجھے راستہ بنانا
پڑا...
تباہی میں ہمارا ہاتھ شامل ہے کہ ہم نے
...😌🍂
جہاں لِتر لگانے تھے ، وہاں نعرے لگائے
مچل نہ جائے کہیں یہ دلِ فراق پسند
...💞🍁
خدا کے واسطے آرائشِ جمال نہ کر
جبینِ ناز کو آلودہِ ملال نہ کر
...💞🙏
میں بے ادب ہوں میری بات کا خیال نہ کر
مجھے منظور گر ترک تعلق ہے رضا تیری
...🍂✍️
مگر ٹوٹے گا رشتہ درد کا آہستہ آہستہ
احمد ندیم قاسمی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
.
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
.
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
.
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد، ۱۵۲۲)
تو جو شہر میں مقیم ہے تو مسافرت کی فضا ہے کیوں
....🍂💞✍️
تیرا کارواں جو نہیں گیا تو ہوا میں گرد ہے
کس لیے
جو لکھا ہے میرے نصیب میں ، کہیں تو نے پڑھ تو نہیں لیا
....🍂✍️
تیرا ہاتھ سرد ہے کس لیے ، تیرا رنگ زرد ہے
کس لیے
تُو نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن
...🍂✍️
تُو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دُھتکار کا دُکھ...
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے
...🍂✍️
سبھی نے کھڑکیاں کھولی کسی نے در نہیں
کھولا 🥀
حوصلہ بھی جواب دینے لگا...
...✍️🌾
اس قدر اس نے آزمایا مجھے...
تیرے بغیر ہم نے زمانے میں جی لیا
...🌾✍️
تیرے بغیر گرچہ زمانے میں کچھ نہ تھا...
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو...
...🌾💞
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو...
فقیرِ عشق ہوں ِاک در پر پڑا رہتا ہوں
...🍂🌾
بھکاری ہوتا تو در در پر پڑا ملتا
تمہارے ہی ہاتھ میں ہے نبض سکون شاید.
....🍂🌾✍️
قرار دیتے بھی ہو تو جیسے ادھار دیتے
سب غرق اس کی جھیل سی آنکھوں میں ھو گئے
...🌾✍️
جتنے بھی حوصلے تھے سوال و جواب کے....
شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
....🍂✍️
تُو کاتب تقدیر سے ذرا اصرار تو کر
اِن ستاروں کے ناز دیکھو تو...
....🍂🍁✍️
تیرے قدموں کی دُھول ہوں جیسے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain