بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔 مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔 سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___، اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____، ہر جیت اس کے نام کر رہا ہوں میں۔ میں مانتا ہوں اپنی مات اسے کہنا چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا امید وہ رکھے نہ کسی اور سے____ ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا