بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ....
Hum say zingdagi m bht dhuk kahyaaa hai jnb mugair ap tooo kahmaal kr gya hooo sahtam k hum prrr
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے

میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
شکست کھا کے بھی توہينِ زندگی نہ ہوئی...
ہزار کام ہوئے ہم سے__خودکشی نہ ہوئی...


ہاتھ پکڑنے والے اکثر ہاتھ دِکھا بھی جاتے ہیں
اُس نے میرا ہاتھ پکڑ کر پہلے دن سمجھایا تھا...
بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔
کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔
وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔
مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا
اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔
سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا
اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس
اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،
اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد
ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،
ہر جیت اس کے نام کر رہا ہوں میں۔
میں مانتا ہوں اپنی مات اسے کہنا
چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر
کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا
امید وہ رکھے نہ کسی اور سے____
ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا

اپ کے دو مٹھیے بول کسی کی زبدگی میں خوش کل سکتے ہےمسکراءے نفرتوں کے دنیا میں انسانوں کو خوش رکھنے کا معیار بناے اپنا


اس ضد پر تیرا ظلم گوارا کیا ہم نے
دیکھیں کہ تجھے رحم کہاں تک نہیں آتا
و برباد نہ ہو
اک فسانہ ہوں جو کچھ یاد ہو کچھ یاد نہ ہو
درد وہ ہے کہ جہاں کو تہ و بالا کر دوں
اس پہ یہ لطف کہ نالہ نہ ہو فریاد نہ ہو
ایک مدّت سے تری بزم سے محروم ہوں میں
کاش وہ چشم عنایت بھی تری یاد نہ ہو
مار ڈالے گی مجھے عافیّت کنج چمن
جوش پرواز کہاں جب کوئی صیّاد نہ ہو
حوصلے عشق کے پامال ہوئے جاتے ہیں
اب یہ بیداد کہیں حسن پہ بیداد نہ ہو
دو چار کیا ہیں سارے زمانے کے باوجود
ہم مٹ نہیں سکیں گے مٹانے کے باوجود
یہ راز کاش باد مخالف تو جان لے
کیوں جل رہے ہیں تیرے بجھانے کے باوجود
اب بھی بہت غرور ہے اک ہاتھ پر اسے
اک ہاتھ حادثے میں گنوانے کے باوجود
بزدل تھا مستحق تھا میں مجھ کو سزا ملی
بخشا نہ اس نے ہاتھ اٹھانے کے باوجود
خوابوں کے شوق میں کہیں آنکھیں گنوا نہ دیں
ہم سو رہے ہیں نیند نہ آنے کے باوجود

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا
کھنے لگا۔۔۔۔😍😍
"نو بال"
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😭😭😭
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain