یہ جو ہم کو گناہ سمجھنے نے میں لگ جاتے ہو تم کو کیا معلوم ہم فرض نماز قضا کر اے تھے تمھارے پاس
اسی کی کھڑکی پہ الٹا پڑا ہوا ہے چراغ
جو مر گیا تھا دیے سے دیا جلاتے ہوۓ
میں ایسے عالم_بیچارگی میں کیا کہتا
وہ رو پڑا مجھے مجبوریاں بتاتے ہوۓ
عرض ہے کہ وہ اے زندگی میں ایک بار بہار جیسے اب وہ بولتے ہے کہ پھول دیکھنے منا ہے
لفظ سکون کا مطلب جو پوچھا کیسی نے ہم سے ہم نے بھی اس کو فون کی چارجنگ دیکھ کر بول دیکھو ٢ دن پہلے چارج کیا ہے ابھی بیٹری ہے
میں نے جھیل کیسے لیۓ زندگی کے اتنے درد
میں تو سر درد پر بھی رویا کرتا تھا
خود بے وفا تھا میری وفا کی کیا قدر کرتا
میری زندگی کو ایک تماشہ بنا دیا اس نے
پھر یوں ہوا کے جب بھی ضرورت پڑی مجھے۔۔
ہر شخص اتفاق سے مصروف ہو گیا۔۔
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے
بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں
ہم اندر سے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں کتنے آرام سے ،چھوڑ دیا تم نے بات کرنا🥀جیسے ،،،🥀 صدیوں سے تجھ پے بوجھ تھے ہم
ہم امیدوں کی دنیا بساتے رہے
وہ بھی پل پل ہمیں آزماتے رہے
جب محبت میں مرنے کا وقت آیا
ہم مر گئے اور وہ مسکراتے رہے
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں
راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا، اُن کا کیا
تم نے تو بس کہہ دینا ہے، "میرا آنا مشکل ہے"
1match (B1 v B2) afigansatn vs balangdas
2match (A1 v A2) pakistan vs india Super Four, Match 3 (A1 v B1) india yvs Afghanistan
Super Four, Match 4 (A2 v B2) Pakistan vs balangdas Super Four, Match
5 (A1 v B2) bangladesh vs india
Super Four, Match 6 (B1 v A2) Pakistan vs Afghanistan
مجھے ملنے والا ہر شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ دیتا ہے۔
اچھا بن کے برداشت کا ظرف کھو دیا میں نے!!
اب بدتمیز ہوں، کم ظرف ہوں ، پرہیز کیجیے!!
"وہ مجھے کیسے سمجھے گی.
میں پاگل سا لڑکا,وہ بڑی سیانی"
Maine chhaani ishq ki gali
Bas teri aahatein mili
Maine chaaha chaahoon na tujhe
Par meri ek na chali
Ishq mein nigaahon ko
Milti hain baarishein
Phir bhi kyun kar raha
Dil teri khwaahishein
Dil meri na sune
Dil ki main na sunu
Dil meri na sune
Dil ka main kya karu
Dil meri na sune
Dil ki main na sunu
Dil meri na sune
Dil ka main kya karu
ہم. کو معلوم ہے اس کے درد کی انتہا کتنی ہے اس جملے کے الفاظ سے لگا سکتے ہو انداز تم ہمارے لیے غیروں میں ہو
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے! بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain