اور پھر یوں ہوا کہ ہم نے خوشیوں سے کنارہ کر لیا✨
اور ہم نے اس رات بھی دعا میں , شے مانگا
جس رات لوگ بخشش کی دُعا مانگتے ہیں
*ہر کسی کے ہاتھ میں بکنے کو تیار نہیں*
*یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں*
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
اُن کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
شکست کھا کے بھی توہينِ زندگی نہ ہوئی...
ہزار کام ہوئے ہم سے__خودکشی نہ ہوئی...
~ کوئی رضا مند نہیں ہے مجھے اپنانے کوا جانے کس شخص کی بد دعا ہوں میں




پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اسے لگا کچے مکان میں عیش و آرام کہاں
کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے
مــــــرشــــــد
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ....
Hum say zingdagi m bht dhuk kahyaaa hai jnb mugair ap tooo kahmaal kr gya hooo sahtam k hum prrr
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے

میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
شکست کھا کے بھی توہينِ زندگی نہ ہوئی...
ہزار کام ہوئے ہم سے__خودکشی نہ ہوئی...


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain