Damadam.pk
Adnan90's posts | Damadam

Adnan90's posts:

Adnan90
 

وقت ہی نہیں ہے کسی کے پاس متبادل ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس کے بعد موسم اکثر اوقات میں بھی یہی خیال ہے

MZa ty yaheee best h time pass k lyyy
A  : MZa ty yaheee best h time pass k lyyy - 
Adnan90
 

اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے
کیوں دِلڑی اُداس گھنیری اے
لُوں لُوں وِچ شوق چنگیری اے
اَج نیناں لایاں کیوں جھڑیاں
مُکھ چند بدر شعشانی اے
مَتھّے چمکے لاٹ نُوارنی اے
کالی زُلف تے اکھ مستانی اے
مخمُور اکھیں ہِن مدھ بھریاں
رب سَچّے دی بُرہان آکھاں
یاں اکھیاں دا قُرآن آکھاں
اِس صُورت نُوں مَیں جان آکھاں
جانان کہ جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تِھیں شاناں سب بنیاں
سُبْحَانَ اللّٰه مَا اَجْمَلَكَ
مَا اَحْسَنَكَ مَا اَکْمَلَكَ
کِتھّے مہّرِ علی کِتھّے تیری ثناء
گُستاخ اکھیں کِتھّے جا اَڑیاں۔

عشق تو تھا نہیں محترمہ ک
ہاں مگر بات روز کرتی تھی
A  : عشق تو تھا نہیں محترمہ ک ہاں مگر بات روز کرتی تھی - 
Adnan90
 

ساری زندگی گزر جاتی ہے ہی سوچنے میں لوگ کیا کہیں گے
اخر کار لوگ صرف یہی کہتے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ رجون
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنووں کی طرح👀
دلوں کے زخم بھی کمال ہوتے ہیں
ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو
بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا کچھ' ' ہو

Adnan90
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے🙄
تم میرے دنیا ہو 😍
تم میری کائنات ہو 😘
ظالموں کوئی مجھے بھی
اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو🙄

Adnan90
 

جن کے پاس متبادل موجود ہوں ، ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں چاہے تو مر بھی جائیں کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت لوگ موجود ہوتے ہیں فکر تو ان کو ان کی ہوتی ہے جن کا متبادل نہ مل سکے

Adnan90
 

ﭼﻠﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﺮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺮﻑِ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ
ﭼﻠﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﺮ
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺟﻨﮭﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ
ﺟﻨﮭﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ
ﺳﻮﺍﺩِ ﺷﮩﺮِ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺍﮎ ﺑﺴﺘﯽ ﮨﮯ
ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﻠﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ
ﺗﺠﺪﯾﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐﯿﻨﻮﺱ ﻣﯿﮟ
پھر غم ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Adnan90
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..
جس کو بتا دیا جاۓ
ضروری
زندگی کے لیے ہو.

Adnan90
 

میں تجھے بھلانے کےلیے قرآن پڑھتا ہوں
سورۃ یوسف پڑھ کر خیال آتا ہے
تم بھی تو عرصے سے مجھ سے بچھڑے ہو
تم بھی تو مجھے مل سکتے ہو

Adnan90
 

Tuje chaha rab se vi jyada
Fir vi na tuje pa sakay
Rahe tere dil me magar
Teri dhadkan tak na ja sakay
Jur k vi tuti rahi ishq k de dor me
Kisko sunaye ja k vi tutey dil ka sor we...yaraa ve...... sachiya ne
Mangda nasiba kuch aur re

Adnan90
 

تجھے کیسے سمجھوا کہ اس کو مجھے سے بہتر شخص کی تلاش تھی

Adnan90
 

تجھے سے ملنے کے لیے ہم نے نیا جوڑا بھی سلوانے دے اے تھے ہم کو کیا خبر تھی اس اپنے مقدر کے وقت کی تم اس طرح مقرر جاو گے

Adnan90
 

جو شخص آپ سے آپ کے جسم کا متزلزل ہو تو اس شخص سے ایسے دور ہو جاو جیسے سونے کے بعد دنیا کی خبریں سے غافل ہو جاتے ہو

Adnan90
 

یہ جو ہم کو گناہ سمجھنے نے میں لگ جاتے ہو تم کو کیا معلوم ہم فرض نماز قضا کر اے تھے تمھارے پاس

Adnan90
 

اسی کی کھڑکی پہ الٹا پڑا ہوا ہے چراغ
جو مر گیا تھا دیے سے دیا جلاتے ہوۓ
میں ایسے عالم_بیچارگی میں کیا کہتا
وہ رو پڑا مجھے مجبوریاں بتاتے ہوۓ

Adnan90
 

عرض ہے کہ وہ اے زندگی میں ایک بار بہار جیسے اب وہ بولتے ہے کہ پھول دیکھنے منا ہے

Adnan90
 

لفظ سکون کا مطلب جو پوچھا کیسی نے ہم سے ہم نے بھی اس کو فون کی چارجنگ دیکھ کر بول دیکھو ٢ دن پہلے چارج کیا ہے ابھی بیٹری ہے

Adnan90
 

میں نے جھیل کیسے لیۓ زندگی کے اتنے درد
میں تو سر درد پر بھی رویا کرتا تھا
خود بے وفا تھا میری وفا کی کیا قدر کرتا
میری زندگی کو ایک تماشہ بنا دیا اس نے
پھر یوں ہوا کے جب بھی ضرورت پڑی مجھے۔۔
ہر شخص اتفاق سے مصروف ہو گیا۔۔
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے
بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں
ہم اندر سے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں کتنے آرام سے ،چھوڑ دیا تم نے بات کرنا🥀جیسے ،،،🥀 صدیوں سے تجھ پے بوجھ تھے ہم
ہم امیدوں کی دنیا بساتے رہے
وہ بھی پل پل ہمیں آزماتے رہے
جب محبت میں مرنے کا وقت آیا
ہم مر گئے اور وہ مسکراتے رہے

Adnan90
 

" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں