دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں✍️ لفظوں کی آہیں نکلے🖤 قلم سے خون ٹپکے💔 کاغذ پر درد بکھرے🥀 میری خاموشی ٹوٹے 🤐 اذیت سے جان چھوٹے not for you
ap kitne baa basss h apkooo apk koi near person heee bataaa sakhtaaa h because near waly apkooo apki life k biggest ghuum daaa gaaa apkoo feeling karwa gaaa k apk passs kuch nhe h ap fauzhoool or wahayat insssan hooo apki koi repcest nhe kis place m
مجھے سانسوں کی ہے تھوڑ پیا
مرا ساتھ ابھی مت چھوڑ پیا
کری منت زاری ترلے سب
میں نے ہاتھ دیئے ہیں جوڑ پیا
کہیں پربت پار میں بس جاوٴں
جہاں دکھے نہ میرا کوڑھ پیا
میں نے پگ پگ تیری بلائیں لیں
میں نے پھونکے وِرد کروڑ پیا
مری آس کی سانس اکھڑتی ہے
تُو مکھ اپنا نہ موڑ پیا
ترا ہجر وچھوڑا مار گیا
لیا سارا لہو نچوڑ پیا
مری آنکھیں رو رو خاک ہوئیں
مرے اشک نہ ایسے روڑ پیا
ترے سکے مجھ کو سونا ہیں
چل ماٹی مٹکی پھوڑ پیا
مرا حال دھمال ہے جوگن سا
میں نے وجد لیا ہے اوڑھ پیا__؛
بہار رُت میں اجاڑ رستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے …
میں جانتا ہوں میری محبت ،
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
برستی بارش میں یاد رکھنا ،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے . . . !
محبت اپنے سوا کسی کو کچھ نہیں دیتی اور اپنے سوا کسی سے کچھ نہیں لیتی۔محبت نہ کسی کی مالکن بنتی ہے اور نہ کسی کو اپنا مالک بننے دیتی ہے۔یہ نہ سوچو کہ تم محبت کو اپنے راستے پر چلا سکتے ہو۔۔۔۔۔کیونکہ محبت تمہیں اپنے راستے پر چلاتی ہے بشرطیکہ تمہیں اس قابل پائے۔ محبت کچھ نہیں چاہتی سوائے اپنی تکمیل کے۔
اور ہم. کو یہ کہہ کر بھی جھٹلا دیا گیا کہ جہاں دو نہمحرم آپس بیٹھے ہوئے ہیں وہاں سے اللہ کے نیک فرشتے سترہ گز دور چلے جاتے ہے
زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھی مرے
ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھیابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کاگھیر لیتی ہے تری یاد سر شام ابھی اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرےترے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی
رات آئی ہے تو کیا، تم تو نہیں آئے ہومری قسمت میں کہاں لِکھا ہے آرام ابھی
جان دینے میں کروں دیر، یہ مُمکن ہے کہاںمجھ تک آیا ہے مری جاں ترا پیغام ابھیطائرِ دل کے ذرا پَر تو نِکل لینے دواِس پرندے کو بھی آنا ہے تہِ دام ابھی توڑ سکتا ہے مرا دل یہ زمانہ کیسےمیرے سینے میں دھڑکتا ہے ترا نام ابھی
میرے ہاتھوں میں ہے موجُود ترے ہاتھ کا لمس
دِل میں برپا ہے اُسی شام کا کہرام ابھی
میں ترا حسن سخن میں ابھی ڈھا کیسےمیرے اشعار بنے ہیں کہاں اِلہام ابمری نظریں کریں کیسے ترے چہرے کا طواف مری آنکھوں نے تو باندھے نہیں احرام ابھی یاد کے اب
جس کی آغوش کا ہوں دیوانہ
اس کی آغوش ہی سے خطرہ ہے
میں کہوں کس طرح یہ بات اس سے؟
تجھ کو جانم مجھی سے خطرہ ہے!
Cahloo sub namaz k ly read hooo jaooo
#Dèçênt______Miân______💯😔🥀
تم سے بھی اب تو جا چُکا ہوں میں
دُور ہا دُور آ چُکا ہوں میں
یہ بہت غم کی بات ہو شاید
اب تو غم بھی گنوا چُکا ہوں میں
اس گمانِ گماں کے عالم میں
آخرش کیا بُھلا چُکا ہوں میں
اب ببر شیر اشتہا ہے میری
شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں
میں ہوں معمار پر یہ بتلا دوں
شہر کے شہر ڈھا چُکا ہوں میں
حال ہے اک عجب فراغت کا
اپنا ہر غم منا چُکا ہوں میں
لوگ کہتے ہیں میں نے جوگ لیا
اور دھونی رَما چُکا ہوں میں
نہیں اِملا دُرست غالب کا
شیفتہ کو بتا چُکا ہوں میں..!
#سید___جون__ایلیا
وہ جو کہتے ہیں دانش ور مجھے
انہیں بتاؤ کہ میں کیا نادانی کر گیا
جس کا تسلسل تھا میری قلم کا منتظر
ہائے وہ میری قلم توڑ کر میں ادھوری وہ کہانی کر گیا
اگر میں کہوں کہ عید پر مجھ سے ایک چیز مانگ لیں تو کیا مانگیں گے
آج کا دن نہایت اہم اہمیت کا حامل ہے نامحرم سے بات کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
رنجش ہی سہی دل ہی دُکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
کچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تَو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تَو
رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کیلئے آ
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تُو مجھ سے خفا ہے تَو زمانے کے لئے آ
اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم
اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کے لئے آ
اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لئے آ
درد آشوب
*جہاں آپ کسی پر خود کو بوجھ سمجھنے لگیں آپ سچ میں ہی بوجھ ہوتے ہیں اگلے شخص کیلئے اس کو آپ کی خوشی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی آپ کے ہونے یا نہ ہونے میں تو لہذا اپنی آنا کو کسی کیلئے روندو مت بس چپکے سے اس انسان کی زندگی سے نکل جائیں یہی بہتر ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain