*_کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے💯
*_جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا🖇️
آج کل ھمارے معاشرے میں نوجوان نسل 125 ھنڈا موٹرسائیکل ، بارہ میٹر کی شلوار ، لمبے وال ، نوک والی موچھیں ، ڈیزائن والی داڑھی ، عورتوں والے رنگ برنگے لباس ، ہاتھ میں ٹچ موبائل ، اکڑی ھوئ گردن ، بار بار سگریٹ کے کش ، بات بات پہ ماں بہن کی گالی ،
یہ نسل دراصل ھمارے معاشرے کا کینسر ھے
اپنی اولادوں کو اس کینسر سے محفوظ رکھیں

.*بھروسہ نہیں ہے کیا مجھ پر؟
* ہے یہی بات بول کر تو لوگ دھوکہ دے جاتے
اب مجھے تم سے بات کرنے سے زیادہ
تمہارا انتظار کرنا پڑتا ھے
سنو جاناں۔۔۔۔۔۔۔!!!
مجھے تمہارا انتظار کرنا برا نہیں لگتا
مگر ہاں ۔۔۔۔۔۔
مسلسل انتظار مجھے تکلیف دیتا ھے۔



*دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔*
*آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر سکتا ہے تو گھائل بھی کر سکتا ہے،*
*نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*✨♥️
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں
پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
🥀🍁🌹
Sentecnce likha taaa naamhram bus baat khtam


لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں
بھروسہ اسی پر کرو جو تین باتیں سمجھ سکے...!
مسکراہٹ کے پیچھے کا درد...!
غصے کے پیچھے کا پیار...!
خاموشی کے پیچھے کی وجہ...!!!
ضروری تو نہیـں جو نہ ملے. اُسے چھوڑ دیا جائے
بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں...اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا...!!!
زِندگی نے مُجھے سکھایا ہے..کہ جب کوئی شخص بدل جائے...اور تُم سے بات کرنے کے لیے وقت نہ نکالے...جبکہ اپنی رُوز مرہ کی تمام مصروفیات کے لیے وقت رکھے...تو خامُوشی سے اُس کی دُنیا سے نِکل جاؤ...اس سے یہ مت پُوچھو کہ کیوں کیسے یا کب؟
بس چلے جاؤ اور اُسے یادوں کی راکھ چُھوڑ دو...تاکہ ایک دِن وہ اپنی غَفلت سے جاگے...اور تُمہیں تلاش کرے...!!!
اپنے نفس، اپنی انا، اپنے غرور،
اور دل کی نفرتوں کو بھی قربان کریں۔
❝ یہی ہے قربانی کی اصل روح ❞
اس واسطے لوگوں کو سنائی نہیں دیتے
ہم آہ تو بھرتے ہیں دہائی نہیں دیتے
کچھ درد ہیں ایسے کہ جو چہرے سے عیاں ہیں
کچھ زخم ہیں ایسے جو دکھائی نہیں دیتے
وہ راستے جچتے ہی نہیں اہلِ جنوں کو
وہ راستے جو آبلہ پائی نہیں دیتے
یادوں کی ہے اک بزم سجی خانہء دل میں
اس بزم میں غیروں کو رسائی نہیں دیتے
ہم لوگ تعلق میں بہت صاف ہیں لیکن
ہم لوگ تعلق کی صفائی نہیں دیتے
عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں تو مت کریں۔
کیونکہ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ تو ہوتا ہے مگر اپنی انا قربان کرنے کا نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain