السلام علیکم ناکامی منزل کا اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کی شروعات ہے۔ زندگی کی کتاب میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو چلنا چھوڑ دینا چاہیے۔ اصل کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو حالات کے کانٹوں پر بھی ہمت کے ساتھ چلتے رہتے ہیں
میں نے خط لکھ کے ان کو بُلایا آ کے قاصد نے دُکھڑا سُنایا میں نے خط لکھ کے ان کو بُلایا آ کے قاصد نے دُکھڑا سُنایا اُن کے پاؤں میں اُن کے پاؤں میں مہندی لگی ہے اُن کے پاؤں میں مہندی لگی ہے آنے جانے کے قابل نہیں ہے اُن کے پاؤں میں مہندی لگی ہے آنے جانے کے قابل نہیں ہے بے وفا یوں تیرا