*وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے 🥀*
*جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے 😥
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ
*_اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں..
*_لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...
ہم لوگ ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
ضرورت ختم ہوتے ہیں غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن کبھی احسان مند نہیں بنتے
آج کل کے دور میں رشتہ کو لباس سمجھے جاتا ہے کہ بروز جب آپ کو کوئی اچھا سا خوبصورت سا لباس مل جائے تو پرانے والے کی قدر آہستہ آہستہ کھو دی جاتی ہے لحمہ فکریا ہے یہ
خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!
دکھ ، غصہ ، گلہ ، ضد ، آنا ، اور بے بسی
: واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جائیں...
، عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں .
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں✍️ لفظوں کی آہیں نکلے🖤 قلم سے خون ٹپکے💔 کاغذ پر درد بکھرے🥀 میری خاموشی ٹوٹے 🤐 اذیت سے جان چھوٹے not for you
ap kitne baa basss h apkooo apk koi near person heee bataaa sakhtaaa h because near waly apkooo apki life k biggest ghuum daaa gaaa apkoo feeling karwa gaaa k apk passs kuch nhe h ap fauzhoool or wahayat insssan hooo apki koi repcest nhe kis place m
مجھے سانسوں کی ہے تھوڑ پیا
مرا ساتھ ابھی مت چھوڑ پیا
کری منت زاری ترلے سب
میں نے ہاتھ دیئے ہیں جوڑ پیا
کہیں پربت پار میں بس جاوٴں
جہاں دکھے نہ میرا کوڑھ پیا
میں نے پگ پگ تیری بلائیں لیں
میں نے پھونکے وِرد کروڑ پیا
مری آس کی سانس اکھڑتی ہے
تُو مکھ اپنا نہ موڑ پیا
ترا ہجر وچھوڑا مار گیا
لیا سارا لہو نچوڑ پیا
مری آنکھیں رو رو خاک ہوئیں
مرے اشک نہ ایسے روڑ پیا
ترے سکے مجھ کو سونا ہیں
چل ماٹی مٹکی پھوڑ پیا
مرا حال دھمال ہے جوگن سا
میں نے وجد لیا ہے اوڑھ پیا__؛
بہار رُت میں اجاڑ رستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے …
میں جانتا ہوں میری محبت ،
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
برستی بارش میں یاد رکھنا ،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے . . . !
محبت اپنے سوا کسی کو کچھ نہیں دیتی اور اپنے سوا کسی سے کچھ نہیں لیتی۔محبت نہ کسی کی مالکن بنتی ہے اور نہ کسی کو اپنا مالک بننے دیتی ہے۔یہ نہ سوچو کہ تم محبت کو اپنے راستے پر چلا سکتے ہو۔۔۔۔۔کیونکہ محبت تمہیں اپنے راستے پر چلاتی ہے بشرطیکہ تمہیں اس قابل پائے۔ محبت کچھ نہیں چاہتی سوائے اپنی تکمیل کے۔
اور ہم. کو یہ کہہ کر بھی جھٹلا دیا گیا کہ جہاں دو نہمحرم آپس بیٹھے ہوئے ہیں وہاں سے اللہ کے نیک فرشتے سترہ گز دور چلے جاتے ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain