جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہے
جو کہہ سکا تھا وہ کہہ چکا ہوں جو رہ گیا ہے وہ شاعری ہے
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیں
تمہاری باتوں کا ہر توقف جو بولتا ہے وہ شاعری ہے

Time passs kr sakhty hai koi
mujh rula kar sona teri adat ban gaye hai jis din subha ankh na khuli us din tujhy teri nend sy nafraat ho jaye ge


ضروری نہیں کہ صرف محبت و عشق میں دل ٹوٹ جائے۔۔
کبھی کبھی اپنے کچھ خاص بھی دل توڑ دیتے ہیں



Pkg wahlooo maza kr rhyyy hooo naaa phrrr ap. Logooo free waly ty dub chly gya
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں😶
جب ھم کسی کو مسترد کرتے ہیں تو ہمیں جواز نظر آتے ہیں
پر جب کوئی ہمیں مسترد کرے تو ہمیں بس ٭ توہین ٭ نظر آتی ہے





Kiya tyep kiya jya k kuriyooo or mundayhoo ki attracted apni side ki jyaaa
عرفہ کا دن یوم الدعاء ہے۔۔اللّٰہ سے دعائیں مانگیں صبح
سے شام تک ہر گھڑی ہر لمحہ۔۔اس یقین کے ساتھ کے
اللّٰہ آپ کی دعائیں قبول کرے گا۔۔وہ دعا جو ابھی تک
قبول نہیں ہوئی وہ مناگیں وہ تکلیف جو آپ کو درد
دے رہی تھی اس کے دور ہونے کی دعا کریں۔۔اللّٰہ کے
سامنے اپنی مناجات پیش کریں وہ قبول کرنے والے
ہے۔۔اس دن جہنم سے بہت سی گردنیں چھڑائی جاتی
ہیں اللّٰہ سے دعا کریں ہمیں جہنم کی آگ سے
بچائے۔۔ہدایت کی دعا کریں صراط
مستقیم پر چلنے کی دعا کریں ۔۔اپنی بھلائی کے لیے دعا
کریں اپنے نیک نصیب کی دعا کریں ہر گھڑی قبولیت
کی گھڑی ہے ان لمحات کو ضائع مت کیجے گا۔۔مجھے
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔
طالبِ دعا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain