وہ جو اسے لیے اتنا خاص تھا.....!!!
اس کے ساتھ ایک تصویر بھی نہیں میری.....!!!
#ے تھے۔
ہم لوگ ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
ضرورت ختم ہوتے ہیں غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن کبھی احسان مند نہیں بنتے
مرشد مجھے اس کو جلانا ہے مرشد اس کو بلا کر اپنے آرمانو کی فاتحہ پر بریانی کی دیگچی پر بیٹھنا ہے
وہ مجھے اس لیے بھی چھوڑ گیا سافی اس کو ڈر تھا اس کی شادی میں میری شرکت سے بریانی کم ہو جاے گی ی
کسی کی ہزار باتیں یاد نہیں رہتی
اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا
Wooo inssan joo raat koo guzarta taa taroo koo gaun kr humhr baad ois koo neened bee sahkooon ki mailne lghee hai

چادر کی عزت سے خوب واقف ہوں پردے کے اہمیت سے بھی واقف ہو لیکن جو تم کر رہے ہو نہ ستم اس راز سے واقف نہیں ہوں ہو
Raining 🌧️🌧️🌧️rain rain night in. Phr match khrab kr giii
Aankh ye num hai toota bharam hai
Tu hi wajah hai ye tera karam hai
Aankh ye num hai toota bharam hai
Tu hi wajah hai ye tera karam hai
Samjhe na koi dil ko dukha ke
Jhukna hai aakhir aagey khuda ke
Kann farr ke dasna chawan
Jinde jee mai mar na jawan
Koi vi sune na meri
Mai aitbaaar te kar leya ay mainu wafa chahiye
آنکھوں میں تیری دید کے منظر لیے ہوئے
پھرتے ہیں سر پہ بوریا بستر لیے ہوئے
پہلی نظر نے آپ کی بسمل کیا ہمیں
ہم آج تک وہ چوٹ ہیں دل پر لیے ہوئے
کیسے کہوں کہاں ہے محبت کہاں نہیں
رگ رگ میں دوڑتی پھرے نشتر لیے ہوئے
اے آرزوئے دشت کہیں تو قیام کر
کیوں پھر رہی ہے خوابوں کا لشکر لیے ہوئے
کیا جانے کب کسی سے بچھڑنا پڑے یہاں
ہم جی رہے ہیں دل میں یہی ڈر لیے ہوئے
جن سے سنبھل نہ پاتا ہے چوڑی کا بوجھ تک
وہ پھر رہے ہے شہر میں ہنٹر لیے ہوئے
حالانکہ ابتدا ہے میرے ذوق عشق کی
دنیا کھڑی ہے ہاتھ میں پتھر لیے ہوئے
اک فریم میں جڑے ہوئے ہیں دونوں ایک ساتھ
میں سر جھکائے اور وہ خنجر لیے ہوئے
اب در بہ در یہاں سے وہاں گھومتے ہیں ہم
پلکوں پہ کتنے درد کے منظر لئے ہوئے

سب کر لینا چاہئے پر وقت ضائع نہیں کرنا غلط جگہ پر جزبات زرا نہیں کرنا عشق تو نیت کی سچائی دیکھ ہے اگر دل نہ مانے تو سجدہ مت کرنا
اِنَّ اللہَ یَغٌفرُِ الذُّنُوٌبَ جَمِیٌعَا
• یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے •
بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ،
جو محسوس ہورہی ہو ۔.
مت ڈھونڈا کیجیئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے
*_" بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا_* ! ۔ "
کاش ہم گزرے ہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کیلیے کیے گئے فیصلوں پر خود کو زور دار چماٹ مار سکتے
جس مستقبل کے لیے آپ پریشان ہیں تو ہوسکتا ہے کہ اس مستقبل میں آپ ہوں ہی نہ
wooo jub poochty hum sy k drd judaii k.kiasy mahnooo gy woo joo poochty k.drd judai k kiasy mahnioo gy hum sy bola 10 wali lays. Pepsi or aak buger kafi hoo gaa
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain