جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو انہیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ دیا جائے... 😐 ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ وہ ہمارے لیے ہی بنے ہیں😒 حقیت پسند بنیں خوش فہم نہیں اور خوش رھیں ۔۔۔😃😃 ツ
کرونا نے ہم کو دو گروپوں میں بانٹا ہے ایک وہ جو بہت زیادہ احتیاط برت رہے ہیں اور دوسرے وہ جو بنداس گھوم رہے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو بیوقوف سمجھ رہے ہیں 🤪
پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت نہیں آتی کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ، کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کے کفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے اور یاد دہانی کے لیے آتی ہیں...! 🍁🥀