دیکھا ہے سینکڑوں بار😁😁 ساجن کی آنکھوں میں فراڈ😒😒 👻💪👀👅💞👊🎧🎶🔎↩ پوسٹ چمکے🌟کمنٹ کھنکے😁😂 لائک مارے لشکارے😛😬ہم ہو گئے تمہارے😝😷 👻💪👀👅💞👊🎧🎶🔎↩ پیار جھوٹا ہی سہی 😦😣دنیا کو دکھانے آجا😐😪 تو میری پوسٹ پر 😾کسی اور سے ملنے کے بہانے آجا😕😂
محبت کرنے سے بہتر هے بندہ مرغی پال لے کبهی اس کا انڈہ بوائل کر کهائے کبهی فرائ کرکے، کبهی سوپ میں ڈال کے نوش جاں کرے، 😊 میں حیران هوں ایک ننهے سے انڈے کے کثیر الجہت فوائد هیں جبکہ محبت نراسیاپا....!! 😀