اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے_____!۔
😷
" ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں
کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو_" 🙂
کوئی تمہارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو🌚
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 💯❤️
المیہ یہ ھے کہ لوگ محبت نہیں محبتیں کرنے لگے ہیں....🙃😏
🔥
جو لوگ "دلیل" سے بات کرنے کی بجائے چیخنے چلانے لگتے ہیں
وہ "دلیل" کی "د" پہ نقطے کے اضافے کے حقدار ہیں 😕.🤪🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain